1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by خوشی, Dec 12, 2009.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ! پاکستانی بھائی کے خیالات و عزائم بڑے خطرناک ہیں ۔
    بچ کہ رہنا ، یہ جنوں کے بہانے یہ آپ کو بھی کوئی جن شن " ثابت " کرنا چاہتے ہیں ۔
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی مسئلہ حل ہو گیا ۔ ۔ ۔
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہی معصوموں والی بات اگر ایک بھائی دوسرے کو جن ثابت کرنا چاھتا ہو تو کوئی اس سے پوچھے کہ اگر تمہارا بھائی جن ہے تو تم کون ہو ،جن کا بھائی بھی جن ہی ہو گا ناں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ! یہ مسئلہ بھی حل ہو گیا ۔ ۔ ۔
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیسے ،جان چھڑانے سے مسلہ حل نہیں ہوتا
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جن کا بھائی جن
    اور میں تو ہون ہی معصوم سا ۔ ۔ ۔
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا چھوٹا سا جن سا
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ڈر لگتا ہے،جن کہلانے سے کہ شاید کوئی اصلی جن یہ نہ پوچھے کہ آپ کیوں جن بن بیٹھے ہیں
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
    جب کوئی دوسرا جن نہیں ہوتا
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا جن شاعری ہے واہ جی واہ
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    صبح دم مست رہا اپنی اڑانوں میں‌ جو جن
    اس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جنوں کے پر نہیں ہوتے
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھانی دل میں اب نہ ملیں گے کسی سے ہم
    پر کیا کریں کہ ہوگئے ناچار جن سے ہم
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جنوں کو پروں کی ضرورت نہیں ہوتی
    اور جن اپنوں سے ناراض نہیں ہوتے
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جن ایک دوسرے سے وجہ بھی نہیں پوچھتے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! جن پہ تکیہ تھا ، وہی تکیہ لے اُڑے ۔ ۔ ۔
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جن پہ تکیہ رکھ سکتے ہیں لیکن اسے اڑنے سے روک نہیں سکتے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جن تو جن ہے ، جن کا اعتبار کیا کیجئے ۔ ۔ ۔
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جن کا اعتبار کر کے دیکھیں
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جن نہ ہوا میرا مسیر ہو گیا ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جن جن ہوتے ہیں مسیر نہیں ہوتے
     
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا ھارون بھائی کا مسئلہ اتنا پیچیدہ ہے کہ انسانوں کے ہاتھ سے نکل کر جنوں کے ہاتھ میں چلا گیا ہے
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب انھوں نے جنوں کو اپنا کیس دے دیا ہے تو ہم سب کیا کر سکتے ہیں
     
  26. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا جن ہم سے زیادہ ہمت والے ہیں جو کیس واپس نہیں لیا جا سکتا
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور کوشش کریں شاید واپس مل جائے
     
  28. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں جن کا مسئلہ ہے آ کر لے جائیں گے
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کس کو لے جائیں گے بات آپ نے مکمل نہیں کی
     
  30. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جن کا مسئلہ ہے
    آپ تو بھولے معصوم نہیں کہ بات نہ سمجھ سکیں
     

Share This Page