1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ملتا تو بات تھی

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏24 اپریل 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    کوئی ہمیں ملتا تو کیا بات تھی
    کوئی ہمیں ملاتا تو کیا بات تھی

    کوئی ہمیں سنتا تو کیا بات تھی
    کوئی ہمیں سناتا تو کیا بات تھی

    کوئی ہمیں پڑھتا تو کیا بات تھی
    کوئی ہمیں پڑھاتا تو کیا بات تھی

    کوئی ہمیں دیکھتا تو کیا بات تھی
    کوئی ہمیں دکھاتا تو کیا بات تھی

    کوئی ہمیں بلاتا تو کیا بات تھی
    کوئی ہمیں بٹھاتا تو کیا بات تھی

    کوئی ہمیں تڑپاتا تو کیا بات تھی
    کوئی ہمیں اپناتا تو کیا بات تھی

    کوئی ہمیں سمجھتا تو کیا بات تھی
    کوئی ہمیں سمجھاتا تو کیا بات تھی

    غوری 23 اپریل 21
     

اس صفحے کو مشتہر کریں