1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی مشکل سی مشکل ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از جعفررضا, ‏19 دسمبر 2016۔

  1. جعفررضا
    آف لائن

    جعفررضا ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2016
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    36
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف پرچسپاں کرنے کیلئے تصویراپ لوڈ نہیں ہوپارہی۔۔ کئی بارکوشش کرچکاہوں۔۔ کوئی ہے جواس مشکل کاحل آسان اندازمیں بتاسکے؟؟؟
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ اپنے کمپیوٹر کی ڈرؤ سے تصویر اپ لوڈ کرنا چاھتے ہیں تو اسکا طریقہ یہ ہے
    pic1.jpg
    pic2.jpg pic3.jpg 5.gif
     
  3. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
  4. جعفررضا
    آف لائن

    جعفررضا ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2016
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    36
    ملک کا جھنڈا:
    رہنمائی کرنے کیلئے آپ دونوں حضرات کابے حدشکریہ! پریشانی یہ ہے کہ میں یہی کررہاہوں مگر جونہی یہ عمل مکمل کرتاہوں۔۔ ایک ڈبا(باکس) نمودارہوتاہے جوبتاتاہے کہ کوئی
    error

    ہے جس کی وجہ سے فائل اپ لوڈ نہیں ہوسکتی۔۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فائل کا سائیز چھوٹا کر کے کوشش کریں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں