1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی بات کرو۔۔!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏23 اگست 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ارے! نعیم بھائی! آپ شرمندہ بھی ہوتے ہیں؟ میں تو سمجھتا تھا صرف شرارتیں‌ہی کرتے ہیں۔ :p
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیدھا سادھا کو دوسرے لفظوں‌میں شرمیلا کہتے ہیں اور شرمیلا بغیر شرم کے تونہیں‌ہو سکتا نا ؟؟؟؟ :84:

    ویسے میں سنجیدہ تھا۔ لیکن لگتا ہے آجکل آپ کچھ شرارتی موڈ میں ہیں :wink:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عمر ہی ایسی ہے۔ :wink:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بالی عمریا میری
    بانکی کمریا تیری :84:
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بانکی کمریا کیسی کمر کو کہتے ہیں؟ :?
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہرنی کی کمر دیکھ لیں
     
  7. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    100سال کی عمر ایسی عمر نہیں ہوتی ناظم بھائی :wink:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فنا جی ۔ بات ہماری ہو رہی تھی۔ آپ بے فکر رہیں۔

    ہم آپکے 100 سالہ ہونے کا دعویٰ بلا شناختی کارڈ دیکھے مان لیتے ہیں۔ :lol:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہا! ہا! ہا! ہا! ہا! :lol:

    فنا جی! ہم سے پنگا لینا ہو تو اپنے جگری دوست اعظم بھائی (المعروف موٹر وے پولیس) کو بھی ساتھ لے آیا کریں۔ :)
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے فنا جی سچی مچی موٹروے پولیس کو لینے چلے گئے :84:
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مجھے تو لگتا ہے سبھی کسی نا کسی کو لینے گئے ہیں۔ :?

    میں‌خود دو دن مصروف رہا، سائن اِن تو تھا لیکن پیغام بھیجنے کا وقت ہی نہیں‌ملا۔ :?
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میں بھی تو ہوں جو اتنے دنوں بعد آئی ہوں :?
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “دیر لگی آنے میں تم کو، شکر ہے پھر بھی آئے تو“ :)
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا لیکن ہم گھبرائے تو

    آئیے
    آپکا
    انتظار تھا۔۔۔۔

    عبدالجبار بھائی اب پھر انتظار پر بیٹھ جائیں۔ :?
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اب تو ہماری مصروفیت بھی بڑھ گئی ہے، ہم کسی کا انتظار کیا کریں گے شاید اب لوگ ہمارا انتظار کِیا کریں۔۔ لیکن شاید :84: :wink:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ آپ نے عربی کا وہ محاورہ نہیں سنا

    الدنیا قائمۃ علی الامیدٌ

    ترجمہ : دنیا امید پر قائم ہے۔
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ لوگوں کے پاس ایک امید کے سوا اور ہوتا بھی کیا ہے 8)
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت کچھ ہوتا ہے۔

    لیکن وہ “ بہت کچھ“ اپنی “ایک امید“ پوری ہوجانے کے بعد ظاہر کرتے ہیں :237:
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! اس بہت کچھ میں کیا کچھ ہوتا ہے؟ اپنے مشاہدات سے کچھ ہمیں بھی فائدہ دیا کریں نا۔

    کان میں بتا دیں کان میں۔۔۔۔۔۔۔ [​IMG]
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کان میں کیسے بتا دوں۔ ذپ کرنا پڑے گا۔

    اور ذپ کا نام لیتے ہی زاہرا جی ہمیں “ بے شرم مُنڈے“ کا خطاب دے دیں گی اور لاحاصل جی تو انکی تائید میں نعرے لگانے کے لیے پہلے ہی تیار رہتی ہیں
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ارے بھئی، یہ لفظِ “ذپ“ میں کیا بے شرمی ہے؟ :84:
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کیوں جی ؟ پینٹ یعنی پتلون نہیں پہنتے آپ ؟؟؟

    آپ کو نہیں پتہ ذپ بے شرمی کی علامت ہے ؟؟

    لاحاصل جی ذرا یہاں میرے ساتھ آ کر ان “ بے شرم منڈوں “ کی خبر لیں پلیز :oops:
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہوووووووو ہائے :oops:

    زاہرا جی “ہماری اُردو“ میں “ذپ“ کا مطلب “ذاتی پیغام“ سمجھا جاتا ہے، اب آپ خود ہی بات کا غلط مطلب نکالیں تو اس میں ہم بھولے بھالے مُنڈوں کا کیا قصور؟؟؟ :oops:
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جی وہی تو میں بھی عرض کر رہی ہوں
    کہ یہ
    ذاتی پیغام،
    ذپ،
    چٹھیاں،
    رقعے،
    پرچیاں ،
    ای میلز،
    ٹیلفون،
    SMS

    اور اسطرح کی دیگر خفیہ حرکتیں کوئی اچھی بات ہے کیا ؟؟؟

    ایک تو میرا ساتھ دینے والا بھی کوئی نہیں یہاں۔
    لاحاصل
    سعدیہ
    نادیہ
    عاشی
    کنول


    ارے سب کہاں گئیییییییییییییییییییییییییییییییں ؟؟؟؟؟؟
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار عرف بھولے بھالے مُنڈے صاحب

    اب سُن لیا ؟؟؟
    انہوں نے ذپ کے ساتھ ساتھ دیگر درجنوں طریقے بھی بتا ڈالے :bigblink:

    مزید فرماتی ہیں

    خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ امت مسلمہ بالعموم اور مجلسِ بے عمل کے مولویوں کی طرح ان میں اتحاد و اتفاق نہیں ہے۔ اگر کسی دن یہ ساری اکٹھی ہو کر آ گئیں تو بقول عبدالجبار بھائی

    ہم بھولے بھالے مُنڈوں​


    کی تو شامت بلکہ قیامت آ جائے گی
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زاہرا جی فرماتی ہیں کہ:

    توبہ! توبہ! توبہ!

    اللہ معاف کرے، اتنی خفیہ حرکتیں تو ہم بھی نہیں جانتے، جتنی آپ نے بیان فرمائیں۔

    ہم رہے بھولے کے بھولے اور آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :shock:
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشبو کہاں کھو گئ




    خوشبو جانے کہاں بکھرگئ، پہلے ھی مد ھوش کردیا
    کسی نےکیا خوش کو بو، کسی نے خو کو بوش کردیا
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گذارش ہے کہ مجھ بھولے بھالے کو اس شعر کا مطلب بھی سمجھایا جائے :p
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جتنے بھولے ھیں اُتنے دکھتے نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    بدلا خوشبو کو بو میں اور ایک سہارا ملا بدی کو
    مدھوش ھوئے پھر حوالے بوش کیا اپنی خودی کو

    موضوع تھا کبھی خوشبو اب تو رھا نہ پھول نہ بو
    بکھرے سوکھے پتٌےھر طرف کوئ رھا نہ اب سُرخرو

    جلا دیا سارا گلستاں ایک ھی شعلہِء چنگاری سے
    سوچا تھاچمن مہکا دیں جلا کر آگ سے اگربتی کو
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سڑک پر جاتی ہوئی ایک لڑکی اچانک پیچھے مڑی اور غصے سے تلملاتے ہوئے اپنا پیچھا کرنے والے نوجوان پر برس پڑی

    “ شرم نہیں‌آتی شریف لڑکیوں کا پیچھا کرتے ہوئے۔
    بداخلاقی کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔
    سڑک پر شریف لڑکیوں کے پیچھا کرتے ہوئے تمہیں حیاء آنی چاہیئے۔

    میں باغبان کالونی کے سیکٹرF-4 کے مکان 212میں رہتی ہوں۔

    خبردار اگر آئندہ میرا پیچھا کیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں