1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ان کے بعد نبی ہوا؟

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از راجا نعیم, ‏31 مئی 2006۔

  1. راجا نعیم
    آف لائن

    راجا نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کوئی ان کے بعد نبی ہوا؟ نہیں ان کے بعد کوئی نہیں
    <center>کہ خدا نے خود بھی تو کہہ دیا ، نہیں ان کے بعد کوئی نہیں</center>
    کوئی ایسی ذات ہمہ صفت ؟ کوئی ایسا نور ہمہ جہت
    <center>کوئی مصطفی کوئی مجتبی؟ نہیں ان کے بعد کوئی نہیں</center>
    بجز ان کے رحمتِ ہر زماں ، کوئی اور ہو تو بتائیے
    <center>نہیں! ان سے پہلے کوئی نہ تھا ، نہیں ان کے بعد کوئی نہیں</center>
    کسی ایسی ذات کا نام لو جو امیں بھی ہو جو اماں بھی ہو
    <center>ہے مرے یقین کا فیصلہ ، نہیں ان کے بعد کوئی نہیں</center>
    یہ نگار خانہ روز وشب ، اسی مبتدا کی خبر ہے سب
    <center>مگر ایسا جلوہ حق نما ، نہیں‌ ان کے بعد کوئی نہیں</center>
     
  2. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نہیں ان کے بعد کوئی نہیں

    کسی ایسی ذات کا نام لو جو امیں بھی ہو جو اماں بھی ہو

    ہے مرے یقین کا فیصلہ ، نہیں ان کے بعد کوئی نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں