1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئٹہ میں کرکٹ میچ کے دوران لڑائی میں ایک ہلاک

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از اویس جمال لون, ‏19 دسمبر 2013۔

  1. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    کوئٹہ: مقامی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے دوران کھلاڑی معمولی تنازع پر آپس میں لڑ پڑے جس کے نتیجے میں ایک کھلاڑی جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

    ایکسپریس نیوز کے مطابق ایوب اسٹیڈیم میں 2 مقامی ٹیموں کے درمیان میچ جاری تھا کہ اچانک معمولی سے تنازع پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہوگئے اور دونوں جانب سے تیز دھار آلوں سے ایک دوسرے پر وار کئے گئے جس کے نتیجے میں 3 کھلاڑی زخمی ہوگئے، زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا جارہا تھا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک زخمی راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

    زخمی کھلاڑیوں کو اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی جہاں اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے دونوں کھلاڑیوں کو تیز دھار آلے کے گہرے زخم آئے ہیں جس کی وجہ سے ان کی حالت تشویشناک ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون
    کھلاڑیوں میں سپورٹس مین سپیرٹ ہونا ضروری ہے ۔میچ کے دوران کہیں تلخ چیزیں ہو جاتی ہیں لیکن توجہ صرف میچ پر رکھنی چاھیے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں