1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنیز نبوی صاحبہ کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏19 جون 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم کنیز نبوی صاحبہ !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کنیز نبوی صاحبہ کا تعارف


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    نہیں بتا سکتی گو ک اب ہمیں اجازت ہے نام بتانے کی بھائی جانی کی جانب سے پھر بھی :hpy: خیر اصک نام خالو ڈاکٹر اکرم نے رکھا لاجور ہم نے خود رکھا کیوں ک یہ میری شخصیت کی عکاسی کرتا

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    بتانا ضروری تو نہیں ؟

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    الحمد اللہ 24 سال اگست 2011 میں 25 کی ہوں گی اللہ نے چاہا تو

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)


    سیالکوٹ بچپن گجرانوالہ میں گزرا کچھ سیالکوٹ میں پھر لاہور سو کہنا مشکل



    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    صرف انٹر کیا اب اسلامی تعلیمات حاصل کر رہی ہوں رمضان 2010 کے آخر میں قرآن پاک کا ترجمہ تفسیر پڑھنا شروع کی پھر ترمذی شریف اور اب ابن کثیر اسلامک تعلیمات بہت ضروری کیوں ک اب جب میں پڑھ رہی ہوں تو رونا آتا کہ میں کہاں تھی میرا اصل تو آگے اللہ بھی عورت کو اس کا اتارا کلام یاد کرنے کو فرماتا دنیاوی تعلیم ضرورت لائک بس

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    ان کے کن کے؟؟ خیر

    Fond Of Collecting Bridal Photoshots,

    Pets Australian Parrots :),

    Fond Of Bangles Collection,



    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    ہاؤس ہولڈنگ گھریلو لڑکی کہہ سکتے

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    سب سے پہلے مسلمان تو ہوں مومن بننا پھر

    آیات مبارکہ

    بلاؤ اپنے رب کی راہ کی طرف حکمت دانائی اور بہترین نصیحت کے ساتھ

    سورت النحل آیت 125

    حدیث

    پینچا دو میری طرف سے چاہے 1 آیت ہو

    بخاری جلد 2 حدیث 678

    اس ک بعد اسلامی احکامات کے مطابق لڑکی اور بیوی بننا اور بہترین اور آئیڈیل بیٹی،بہن،بہو بھابھی،ننداور ماں بننا


    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    پہلے سے ممبر ہوں یہاں کی بنت آدم نک سے

    گوگل سے لیا تھا لنک تب
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنیز نبوی صاحبہ کا تعارف

    بہت اچھا لگا کنیز نبوی آپ کو جان کر ۔ امید ہے آپ وقت نکال کر آتی رہیں گی ، اور ہماری اس اردو بزم کی رونق بڑھاتی رہیں گی ۔
     
  4. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنیز نبوی صاحبہ کا تعارف

     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنیز نبوی صاحبہ کا تعارف

    اللہ کریم آپ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائیں اور حقیقی زندگی خوشیوں اور نیکیوں سے بھر پور ہو
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنیز نبوی صاحبہ کا تعارف

    کنیز نبوی آپی آپ کے بارے دوبارہ جان کر بہت اچھا لگا تفصیلی تعارف دینے کا شکریہ
     
  7. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کنیز نبوی صاحبہ کا تعارف

    rohaani_baba بھائی جانی میرے بڑے بھائی ہیں اور اٹس لاجور

    ل ا ج و ر

    عزت کی حفاظت کرنے وال
     
  8. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنیز نبوی صاحبہ کا تعارف

    تعارف کا شکریہ کنیز نبوی
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنیز نبوی صاحبہ کا تعارف

    تعارف کا بہت بہت شکریہ،!!!!
     
  10. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنیز نبوی صاحبہ کا تعارف

    لَاج وَر بہت اچھا نام ہے یہ نام تو ہم نے پہلی بار سنا ہے ۔
    ویسے میرے ذاتی خیال میں اس کا مطلب ہے حیا والی
    جیسے غصہ ور یعنی غصہ والا
    جیسے دیدہ ور آنکھ والایا دیکھنے والا
    جیسے طاقت ور یعنی طاقت والا
    جیسے کینہ ور یعنی بغض رکھنے والا
    بہرحال یہ آپ کا نام ہے آپ مجھے سے بہتر جانتی ہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنیز نبوی صاحبہ کا تعارف

    بنت آدم صاحبہ کی خواہش کر کنیز نبوی کےسارے پیغامات ان کے آئی ڈی بنت آدم پر منتقل کردیئے گئے ہیں اور اس لڑی کو منتقل کیا جارہا ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں