1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنور خالد صاحب تعارف کروادیں

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏20 مئی 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید:dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ
     
  2. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنور خالد صاحب تعارف کروادیں

    خالدعمرکنور
    ابا جی نے
    کو ئ ناہی
    45
    سرگودھا
    B.Sc. B.Pharmacy(B.Z.U.Multan) D.H.M.S.
    کرنےکوکچھ تھانھیں سوچا پڑھ لیں
    قوم کادردھے اسلے ایک جما عت اچھو تے نظرے والی کا ادنیِ سپا ھی ھوں
    Director Marketing in a pharama company
     
  3. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنور خالد صاحب تعارف کروادیں

    انصاف عام کرنے کا ارادا ھے
    انقلا ب کی browsing say
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنور خالد صاحب تعارف کروادیں

    اسلام علیکم
    ماشاء اللہ آپ تو فارما سسٹ اور ہومیو ڈاکٹر بھی ہیں بڑی خوشی ہوئی جان کر
    سرگودھا شاہینوں کا شہر ہے
    انشاء اللہ آپ کی علم و ادب سے بہرا مند ہوتے رہیں گے

    تعارف جلد دینے کا بہت مشکور ہوں :222:
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنور خالد صاحب تعارف کروادیں

    اچھا لگا آپ کا تعارف آتے رہیے گا اور اس بزم کی رونق میں‌اضافہ فرمائیے گا شکریہ
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنور خالد صاحب تعارف کروادیں

    کنور صاحب اس بزم یاراں میں خوش آمدید
     
  7. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنور خالد صاحب تعارف کروادیں

    خوش آمدید کہنے کا شکریا
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: کنور خالد صاحب تعارف کروادیں

    خالد صاحب۔ ہماری اردو میں خوش آمدید ۔
    اپنے متعلق جاننے کا موقع دیا۔ شکریہ

    کنور کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

    اور ددوسرا سوال

    قوم کادردھے اسلے ایک جما عت اچھو تے نظرے والی کا ادنیِ سپا ھی ھوں

    اس جملے کا مطلب بھی سمجھا دیں۔

    شکریہ نوازش
     
  9. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنور خالد صاحب تعارف کروادیں

    کنور کا مطلب ھے شھزادا
    دوستوں نے مل کر ایک بزم سجا ئ ھے جس کے ھر ممبر سے یہ حلف لیا جاتا ھے کہ آج کے بعد و ہ کسی سے زیادتی ناہی کرے گا اور آ گر کسی ممبر کا کوئی مسلہ ھوا تو تنطیم کا ھر ممبر اس کو اپنی زات کے ساتھ سمجھے گا اور اُ س وقت تک آرام سے نہی بیٹھے گا جب تک وہ مسلہ حل نھیں ہو جا تا
    تنطیم کسی دو نمبر کام کی حمائت نھیں کرے گی
    ا لحمدو للہ 1000دوست جڑ چکے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کنور خالد صاحب تعارف کروادیں

    کنور خالد جی اچھا لگا آپ کا تعارف ، امید ھے آپ آتے رھیں گے اور اس بزم کی رونق کو بڑھاتے رھیں گے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنور خالد صاحب تعارف کروادیں

    اللہ کریم آپ کی نیک نیتوں‌میں برکت عطا فرمائیں‌:dilphool:
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کنور خالد صاحب تعارف کروادیں

    خالد صاحب ۔ اپنے بارے میں جاننے کا موقع فراہم کرنے کے لیے بہت شکریہ ۔
    خوش آمدید۔
     
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنور خالد صاحب تعارف کروادیں

    کنور خالد صاحب خوش آمدید ہماری اردو میں تعارف جان کر اچھا لگا اور خاص کر دوستوں نے مل کر جو بزم سجائی بہت اچھی روایت کا آغاز کیا اللہ نیک مقصد میں کامیاب کرے ۔
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنور خالد صاحب تعارف کروادیں

    بہت خوب کنور جی، تعارف بہت اچھا لگا،!!!!!
     
  15. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنور خالد صاحب تعارف کروادیں

    حسن رضا، ملک بلال، ھارون رشید، بزم خیال،خوشی،زاہرا،عبدالرحمن سید خوش آمدید کہنےپر دل خوش ھوا اللہ کریم نے بیٹھے بٹھاے اتنے اچھے دوست دے دیے اللہ کا احسان ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں