1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنجوسوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاسا, ‏15 اپریل 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    وہی ہنی مون والے صاحب نے شادی کی سالگرہ پر بیوی کو گلاب کا پھول تحفہ دیا تو بیوی بولی۔
    "یہ نہیں‌لوں گی ۔ کوئی سونے کی چیز دو "
    کنجوس نے ۔ تکیہ ۔پکڑا دیا ۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    کنجوس آدمی تندور سے روٹی خرید کر بیگ میں ڈال رہا تھا کہ اچانک ایک روٹی ایک کتے نے اچک لی ۔
    کتا روٹی لےکر بھاگ گیا
    کنجوس کتے کے پیچھے بھاگا مگر کتا ہاتھ نہ آیا تو بولا

    اللہ ! اس روٹی کا ثواب ابا مرحوم کو دینا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    کنجوس بنیا (ہندو) روزانہ مندر جا کر کئی کئی گھنٹے پراتھنا کرتا تھا ۔
    " اے بھگوان ۔ میری لاٹری لگا دے۔ اے بھگوان میری لاٹری لگا دے۔ "
    10 سال کی پراتھنا کے بعد ایک دن بھگوان اس کے خواب میں‌آیا اور اسے تھپڑ رسید کرتے ہوئے بولا
    " تیری لاٹری کیسے لگواؤں۔ پہلے لاٹری ٹکٹ تو لے لو "
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ڈاکٹر : آپ کو سردی لگتی ہے تو کیا کرتے ہیں؟
    کنجوس: ہیٹر کے پاس جا کر بیٹھ جاتا ہوں
    ڈاکٹر: پھر بھی سردی لگتی رہے تو؟؟؟
    کنجوس: پھر ہیٹر جلا لیتا ہوں۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ہش شاباشے ۔۔۔۔۔
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ایک کنجوس ہانپتا کانپتا ہوا گھر میں داخل ہوا اور اپنی بیوی سے کہنے لگا ۔
    بیگم آج مین نے دس روپے بچا لیے ، بیگم بھی مہا کنجوس تھی جلدی سے بولی ، وہ کیسے ۔ آدمی نے جواب دیا ، میں دفتر سے لیکر یہاں تک بس کے پیچھے بھاگتا ہوا آیا ہوں ، اور بس کا کریہ بچا لیا ، بیگم غصے سے ، ارے آپ ٹیکسی کے پیچھے بھاگتے تو کم از 80 اسی روپے تو بچ جاتے ۔
     
  7. محمداقبال فانی
    آف لائن

    محمداقبال فانی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اپریل 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    دماغی امراض کے ہسپتال میں ڈاکٹر شیخ کے پیچھے بھاگ رہا تھا
    لوگوں نے پوچھا کہ ڈاکٹر صاحب کیا ہوا
    تو کہنے لگے کہ تین مرتبہ ایساہوایہ دماغ کے آپریشن کا بہانہ کرکے آتا ہے۔ اور ٹنڈ کرواکے بھاگ جاتاہے۔
     
  8. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ایک کنجوس آدمی بازار سے گوشت لا رھا تھا
    اتنے میں ایک کوا اس پر جھپٹا اور گوشت لے اڑا۔۔کنجوس کوے کے پیچھے بہت دوڑا آخر تھکر کہنے لگا جا اللہ کی راہ میں صدقہ کیا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    کتنا سمجھدار ہے ۔۔ :201:
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    :201::201::201:
     
  11. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ایک گاؤں میں برسوں بعد بجلی لگائی گئی۔۔
    جب ایک مہینے بعد میٹر ریڈر ''میٹر کو دیکھنے چلا گیا تو ھر میٹر میں یونٹ نہیں تھے۔۔وہ حیران ھوگیا۔۔
    اس نے ایک آدمی سے پوچھا کہ حکومت نے آپ کیلئے بجلی لگائی لیکن آپ خرچ کیوں نہیں کرتے ؟
    جناب ضرور کرتے ھیں بلب جلا کر لالٹین ڈھونڈ لیتے ہیں
     
  12. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ایک آدمی کے گھر کے سامنے گدھا مرا پڑا تھا
    اس نے میونسپل کمیٹی والے کو فون کیا کہ جناب میرے گھر کے سامنے مردہ گدھا پڑا ہے اس کو ہٹا دے
    کمیٹی کے آدمی نے جواب دیا کہ ادھر ھی دفنا دو ھم نہیں آسکتے
    کھر والے نے غصے میں جواب دیاکہ میں دفنا دیتا مگر سوچا کہ پہلے مرحوم کے رشتہ داروں کو خبر دوں
     
  13. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    اایک کنجوس اور دوکاندار

    کنجوس''''''یہ کیلا کتنے میں دوگے
    دوکاندار''ایک روپے میں
    کنجوس'''ساٹھ پیسے میں دے دو
    دوکاندار'''ساٹھ پیسے میں تو صرف اس کا چھلکا ھے
    کنجوس'''تو یہ لو چالیس پیسے چھلکا رکھو اور کیلا دے دو
     
  14. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ایک کنجوس مرنے کی حالت میں بستر پہ ۔۔۔۔
    میری بیگم کہاں ھو تم؟
    بیگم۔۔ادھر ھوں میں آپ کے ساتھ
    کنجوس،،میرے بچوں تم سب بھی یہاں ھو ؟
    بچے،،،ھاں ابو
    کنجوس،،،تو پھر برابر والے کمرے کا پنکھا کیوں کُھلا ھے ؟
     
  15. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ایک کنجوس 14 فلور سے نیچھے گِرا
    نیچھے گِرتے وقت اس نے بیوی کو دیکھا کہ وہ روٹیاں پکا رھی ھے
    کنجوس نے چلاّ کر کہا کہ میرے حصے کی روٹی مت پکانا
     
  16. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ایک کنجوس دوکاندار سے
    یار ایک برش دینا میرے برش کا اِک بال ٹوٹ گیا ھے
    دوکاندار،،صرف ایک بال ٹوٹا ھے تو نیا کیوں لے رھ ھو ؟
    کنجوس؟؟جو ٹوٹا ھے وہ آخری تھا
     
  17. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    سیاستدان اور بیگمات

    دو سیاست دان زور شور سے بحث کر رہے تھے۔ آخر ایک نے جھلا کر کہا۔

    ”میں جانتا ہوں تم کس کے اشاروں پر ناچ رہے ہو۔“

    دوسرے نے فوراً کہا:

    ”سیاسی بحث میں میری بیوی کو نہ گھسیٹو۔
     
  18. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    کمزور یادداشت

    ایک شخص: آپ کا نام کیا ہے؟

    دوسرا شخص: میری یادداشت کمزور ہے... نام ڈائری میں لکھا ہوا ہے۔

    پہلا شخص: اور ڈائری کہاں ہے۔

    دوسرا شخص: یہ بات بھی ڈائری میں لکھی ہے۔
     
  19. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    استاد : آپ کے بیٹے نے اسکول کے
    تمام ریکارڈ توڑ دیے۔
    باپ : نالائق کہیں کا . . . گھر میں
    برتن توڑتا رہتا ہے اور یہاں
    ریکارڈ
     
  20. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ایک کنجوس آدمی اپنی بائیں آنکھ
    پر ہاتھ رکھ کر جارہا تھا۔ ایک
    شخص نے پوچھا :
    ” کیا ہوا بھائی ! آنکھ کو کیا
    ہوا۔ “
    اس نے جواب دیا :
    ” کچھ بھی نہیں ! جب ایک آنکھ سے
    کام چل جاتا ہے تو دوسری کیوں
    استعمال کروں۔
     
  21. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    کنجوس کے گھر کا بلب
    ایک کنجوس آدمی گھر سے مسجد جانے کے لیے نکلا،مسجد کے نزدیک پہنچ کر اسے خیال آیا کہ وہ بلب جلتا چھوڑ آیا ہے، واپس آنے تک ناحق خرچ ہو گا۔ چنانچہ وہ واپس پلٹا اور گھر کے دروازے پر آ کر بیوی کو آواز دی۔

    ”بیگم میرے کمرے کا بلب بجھا دینا... اور دروازہ نہ کھولو... گھِس جائے گا۔“

    اندر سے بیوی نے کہا:
    ”آپ بلاوجہ اتنی دور سے واپس آئے، بلب تو میں نے جاتے ہی بجھا دیا تھا... آپ نے اپنے جوتے گھسا ڈالے۔“

    جواب میں کنجوس نے کہا:
    ”نہیں! وہ تو میں نے واپس مڑتے ہی اتار کر بغل میں دبا لیے تھے... یہاں تک میں ننگے پاؤں آیا ہوں۔“
     
  22. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ایک کنجوس بس میں سفر کر رہا تھا
    سامنے بیٹھی عورت بار بار اپنے بچے سے کہہ رہی تھی بیٹا جلدی سے بسکٹ کھالو ورنہ میں ان انکل کو بسکٹ دے دوں گی
    کچھ دیر تو وہ سنتا رہا بالاخر تنگ آکر بولا "جلدی فیصلہ کرو جی میں آپکی باتوں کی وجہ سے چار اسٹاپ آگے آگیا ہوں"
     
  23. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    مانا کہ بہت قیمتی ہے وقت تیرا مگر
    ہم بھی نایاب ہیں بار بار نہیں ملتے
     
  24. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    :201::201::201::201::201:
     
  25. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    سردار اور کنجوس۔۔۔
    سردار،،،ساری دنیا مزار کو چھوم رھی ھے اور تم اس آدمی کو چھوم رھا ھے ؟؟؟
    کنجوس،،،چپ کر جا بیوقوف تجھے پتہ نہیں لنگر یہی آدمی بانٹے گا
     
  26. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ایک کنجوس کا بیٹا اپنی محبوبہ سے گپ شپ لگا کر گھر آیا تو کنجوس باپ نے پوچھا
    کتنے پیسے خرچ کرکے آیا
    بیٹے نے کہا کہ پچاس روپے
    باپ نے کہا کہ اتنے سارے کیوں ؟
    بیٹے نے کہا کہ اس کی محبوبہ کے پاس اِتنے ھی تھے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    واہ جی واہ۔ زین بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔:201:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    محبوبہ بھی بہت سخی تھی اس نے پورے 50 لگا دیئے واہ زین بھائی آپ کی تو موجیں لگ گئیں
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    :201: :a12: ،
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    اچھے ہیں اہاہہاہاہاہاہاہاہاہہااہہاہاہاہاہاہاہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں