1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کم سن صحابہ کا شوق جہاد

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از احمداسد, ‏10 مارچ 2011۔

  1. احمداسد
    آف لائن

    احمداسد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2011
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    کم سن صحابہ رضی اللہ عنہم کا شوق جہاد
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  2. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی کرامت

    1932ء میں عراق کے اس وقت کے بادشاہ شاہ فیصل کو خواب میں صحابیِ رسول حضرت حذیفہ ابن الیمانی (معروف بہ حذیفہ یمانی) کی زیارت ہوئی جس میں انہوں نے بادشاہ کو کہا کہ اے بادشاہ میری قبر میں دجلہ کا پانی آ گیا ہے اور جابر بن عبداللہ کی قبر میں دجلہ کا پانی آ رہا ہے چنانچہ ہماری قبر کشائی کر کے ہمیں کسی اور جگہ دفن کر دو۔ اس کے بعد ان دونوں اصحابِ رسول کی قبریں سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں کھولی گئیں جن میں مفتیِ اعظم فلسطین، مصر کے شاہ فاروق اور دیگر اہم افراد شامل تھے۔ ان دونوں کے اجسام حیرت انگیز طور پر تازہ تھے جیسے ابھی دفنائے گئے ہوں۔ ان کی کھلی آنکھوں سے ایسی روشنی خارج ہو رہی تھی کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں چکا چوند ہو گئیں۔ ہزاروں لوگوں کو ان کی زیارت بھی کروائی گئی جن کے مطابق ان دونوں کے کفن تک سلامت تھے اور یوں لگتا تھا جیسے وہ زندہ ہوں۔ دونوں صحابہ کرام :rda: کے جسم مبارک شیشے کے بکسوں میں رکھے ہوے تھے رونمائی کی غرض سے چہروں پر سے کفن مبارک ہٹایا گیا تھا عراقی فوج نے باقاعدہ سلامی دی مجمع نے نمازجنازہ پڑھی تمام کاروائی مجمع کو30فٹ لمبی اور 20فٹ چوڑی سکرین پر بزریعہ ٹیلیوژن کیمرہ دیکھایا گیا جس کی وجہ سے تقریبًا5لاکھ افراد نے بڑے سکون سے تمام کاروائی دیکھی ان دونوں اجسام کو حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی قبر مبارک کے بالکل قریب سلمان پارک نامی جگہ پر دوبارہ دفنا دیا گیا جو بغداد سے تیس میل کے فاصلے پر ہے۔ اس واقعہ کو دیکھ کرکافی غیرمسلم لوگ ایمان لے آے اگلے دن بغداد کے سینماوں میں اس واقعہ کی فلم دکھائی گئی ( حوالہ ۔روزنامہ جنگ لاھور 6فروری 1983 (میری تمام بہن بھائیوں سے اپیل ھے اگر کسی کو اس فلم کے بارے میں معلومات ھے تو ضرور بتائے اللہ عزوجل اِن صحابہ کے صدقے ہماری مغفرت کرے آمین:flor::flor::flor::flor::flor::flor:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کم سن صحابہ کا شوق جہاد

    جزاک اللہ آصف بھائی آپ اس لڑی سے متعلقہ اس لڑی کو بھی ملاحظہ فرمائیں
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کم سن صحابہ کا شوق جہاد

    جزاک اللہ ۔ آصف بھائی ایمان افروز معلومات بہم پہنچانے پر بہت شکریہ۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی کرامت

    سبحان اللہ العظیم۔
    عقیدہ و ایمان کی پختگی کا سبق یہ ہے کہ اگر غلامانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ شان ہے کہ صدیوں تک بھی قبر/زمیں انہیں انکے اجسام سمیت محفوظ رکھے ہوئے ہے اور وہ گورنر و علماء سمیت کسی کو بھی آ کر روحانی امور میں رہنمائی فراہم کرسکتے ہیں۔

    تو اس نبی معظم تاجدارِ کائنات سیدنا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات بعد از وصال کا عالم کیا ہوگا ۔ یقینا آپ صلی اللہ علیہ وسلم بدرجہءاتم اپنے مزار انور میں اپنے جسم معطر کے ساتھ آرام فرما ہیں اور اپنی امت کے احوال و افعال پر گواہ بھی ہیں ۔اور تاقیامت بلکہ بعد از قیامت بھی اپنے ہر امتی کو پہچانتے اور عطا فرماتے ہیں ۔ قرآن و حدیث اس پر گواہ بھی ہیں۔


    یہ واقعہ مکمل حواشی و حوالہ جات کے ساتھ اوپر ہارون رشید بھائی کے دیے گئے لنک پر بھی موجود ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں