1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کمزور دل یہاں آنے سے گریز کریں

Discussion in 'متفرق تصاویر' started by ابو تیمور, Dec 2, 2012.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ دعا جی واہ
    واقعی آپ کو حقیقت میں کوئی ڈر خوف محسوس نہیں ہوا !:eek:
    اس کا مطلب ہے کہ آپ پینڈو کُڑی ہیں۔ جنہیں ڈر وغیرہ نہیں لگتا رہتا۔:p
    ورنہ تو شہرمیں رہنے والی خواتین تو ایسے ڈرتی ہیں جیسے کوئی بھوت وغیرہ دیکھ لیا ہوo_O
     
    دُعا likes this.
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل خود انسانوں کے چہرے اس سے بھی زیادہ خوفناک ہوگئے ہیں۔اب ان سے کیا ڈرنا۔جو کہ حقیقت بھی نہیں ہے
     
  3. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔تیمور بھائی یہ حقیقت میں ہوتا تو ڈر کی کوئی "تُک" بھی بنتی تھی۔ویسے میری پہلے بہت عادت تھی ڈراؤنی مویز یا ڈرامہ سرچ کرکے دیکھنے کی:D۔
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی کہوں کہ آپ ایسے ان کے بارے میں کہہ رہی تھیں:oops:
    جیسے یہ روٹین کی بات ہو۔o_O


    ویسے آپ کی بات دل کو لگتی ہے کہ آجکل انسان اوپر سے تو بہت خوبصورت ہوتا جا رہا ہے مگر اندر سے اتنا ہی خودغرض ہوتا جا رہا ہے
     
    دُعا likes this.
  5. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    تو آپ کا کیا خیال تھا میں اتنییییییی بہادر ہوں:p
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی بھابھی سے تو بہادر ہی ہیں :rolleyes:
    اتنا تو مجھے یقین ہے:D
    اس کا تو آپ کو بھی علم نہیں:ida:
     
    دُعا likes this.
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میکسیکو میں ایک کرائم سین کی حقیقی تصویر
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید likes this.
  9. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اس تصویر سے منسلک ایک ویڈیو بھی جو پتا نہیں کیوں اپلوڈ نہیں ہورہی
     
    ھارون رشید likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسے فیس بک یا یو ٹیوب پر اپ لوڈ کرلیں
     
  11. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یو ٹیوب پر ہی ہے مگر یہاں نہیں ہورہی
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لنک دیں ذرا میں چیک کروں
     
  13. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یو ٹیوب کا لنگ تو چلا ہی نہیں
     
  15. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جی مگر دوسرے لنک پر موجود یو ٹیوب کی ویڈیو پلے ہو رہی ہے ۔۔۔
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسے ڈاؤن لوڈ کریں اور یو ٹیوب پر اپ لوڈ کریں
     

Share This Page