1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کمال سیرت سرور ہیں جعفرطیار۔ ۔ ۔ ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏25 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کمال سیرت سرور ہیں جعفرطیار
    وقار حیدر صفدر ہیں جعفرطیار
    حسن حسین کے تایا بتول کی چادر
    قرار جان پیمبر ہیں جعفر طیار
    حیا میں نازش عثمان ان کی ہستی ہے
    وفا میں فخر ابوزر ہیں جعفر طیار
    وہ مصطفیٰ کے پیارے وہ کبریا کے ولی
    وہ سر بکف وہ دلاور ہیں جعفر طیار
    کہا تھا والی حبشہ نے سن کے ان کا خطاب
    بلا کے آپ مقرر ہیں جعفر طیار
    نہیں ہے جن کا سخاوت میں کوئی بھی ثانی
    وہ ایک مرد قلندر ہیں جعفر طیار
    سنائی نعت نبی جس نے ارض حبشہ میں
    وہ مصطفی کے ثناگر ہیں جعفر طیار
    نماز جن سے کی منسوب اک پیمبر نے
    وہ میرے سید و سرور ہیں جعفر طیار
    ہے نور احمد مرسل سے نور ان کا ملا
    سو اس لیے بھی منور ہیں جعفر طیار
    ہزار زخم لگاتی رہے مجھے دنیا
    بلال میرے رفوگر ہیں جعفر طیار

    -----
    بلال رشید​
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں