1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کل ہلکی ہلکی بارش تھی۔۔

Discussion in 'اردو شاعری' started by فرخ, Jul 31, 2008.

  1. فرخ
    Offline

    فرخ یک از خاصان

    Joined:
    Jul 12, 2008
    Messages:
    262
    Likes Received:
    0
    السلام و علیکم
    یہ منتخب شدہ آزاد نظم میری ڈائیری سے۔

    کل ہلکی ہلکی بارش تھی۔۔
    کل سرد ہوا کا رقص بھی تھا۔
    کل پھول بھی نکھرے نکھرے تھے۔۔۔
    کل ان میں آپکا عکس بھی تھا۔
    کل بادل کالے گہرے تھے۔۔
    کل چاند پہ لاکھوں پہرے تھے۔
    کچھ ٹکڑے آپ کی یادوں کے۔۔
    بڑی دیر سے دل میں ٹھہرے تھے۔
    کل یادیں اُلجھی اُلجھی تھیں۔۔۔
    کل تک یہ نہ سلجھی تھیں۔
    کل یاد بہت تم آئے تھے۔۔
    کل یاد بہت تم آئے تھے۔۔​
     
  2. پنل
    Offline

    پنل ممبر

    Joined:
    Jun 24, 2008
    Messages:
    141
    Likes Received:
    6
    آج تیز نیری وطوفانی بارش ھے۔۔
    آج سرد ہوا کا رقص بھی ھے۔
    آج پھول بھی نکھرے نکھرے ھے۔۔۔
    آج اُن میں آپکا عکس جمال بھی ھے
    آج بادل کالےسیاہ و گہرے گہرے ھے۔۔
    آج چاند پہ پریاں اسقبال پھولوں سے دروازہ کھولے کھڑی ھے
    آج چاند پہ پھولوں کی سیج بھی سَجی ھے
    کچھ ٹکڑے آپ کی یادوں کے۔۔
    بڑی دیر سے دل میں ٹھہرے ھے۔
    آج یادیں بڑی اُلجھی اُلجھی ھے
    کل تک یہ یادیں نہ سلجھی تھیں اور نہ آج یہ سُلجھی ھے۔
    آج یاد بہت تم آئے ۔۔
    آج یاد بہت تم آئے ۔۔
     
  3. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    بہت خوب!!
     
  4. فرخ
    Offline

    فرخ یک از خاصان

    Joined:
    Jul 12, 2008
    Messages:
    262
    Likes Received:
    0
    پنل بھائی
    بہت خوب۔۔۔۔
    کیا بات ہے۔۔ :a180:
     
  5. عاصف
    Offline

    عاصف ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    436
    Likes Received:
    1
    بارش اور جوابِ بارش( یا جوابی بارش) دونوں بہت خوب۔ :dilphool:
     
  6. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    واہ ! بہت خوب ۔۔۔ فرخ صاحب :dilphool: اور پنل صاحب :dilphool:
     

Share This Page