1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کعبہ نصیب گنبد خضری نصیب ہو ۔۔ سید امام الدین ہاشمی حنفی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏21 اکتوبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کعبہ نصیب گنبد خضری نصیب ہو
    مرنے سے پہلے دید بیت اللہ نصیب ہو

    دنیا کرے گی میرا ادب شوق سے واللہ
    گر فاطمہ کے لال کا صدقہ نصیب ہو

    آقاﷺ کا پیارا شہر اور وہ پاک فضائیں
    مولٰی مجھے بس ایسا نظارا نصیب ہو

    تاعمر میں بھی نعتیہ اشعار ہی لکھوں
    حسان مصطفیٰ کا بس صدقہ نصیب ہو

    ہے دل کی تمنا میری یا سرور عالم
    اے کاش مجھکو روضے پہ جانا نصیب ہو

    میدان حشر میں جو کھلے نامہ اعمال
    اس وقت آقاﷺ تیرا سہارا نصیب

    دنیا میں تیری سنتیں پھیلاتا ہی رہوں
    میرے خدا مجھے وہ قرینہ نصیب ہو

    ہے ہاشمی کی التجا اے رب دوعالم
    آقاﷺ کا اس کو قبر میں جلوہ نصیب ہو
    ----
    سید امام الدین ہاشمی حنفی مدھوبنی بہار
    مجلہ پیام خواتین فیس بک گروپ کا تیرہواں آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرہ
    13 ستمبر تا 16 ستمبر 2018

     
    وقار احمد بھٹی، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    میدان حشر میں جو کھلے نامہ اعمال
    اس وقت آقاﷺ تیرا سہارا نصیب
     
    وقار احمد بھٹی، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    ہے ہاشمی کی التجا اے رب دوعالم
    آقاﷺ کا اس کو قبر میں جلوہ نصیب ہو
     
    وقار احمد بھٹی، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں