1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کشکول بھائی سے تعارف کی درخواست

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏1 مارچ 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان


    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔



    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9۔" ہماری اردو " سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اسلام علیکم

    سب سے پہلے ھارون بھائی آپ کا شکریہ

    اور دوسرا آپ کی عطلا کے لیے عرض ہے میں مبتدی نہیں بلکہ معاون ہوں

    اس کا مطبل یعنی مطلب ہے میں اس پرچے کے لیے ڈسکولیفڈ ہو گیا ہوں

    یا آپ سمجھ لیں میں اس کلاس سے آگے چلا گیا ہوں اس لیے میری بورڈ

    سے درخواست ہے کہ میرے لیے نیا پرچہ بنایا جائے

    جو کہ میری کلاس کے مطابق ہو تا کہ میرا یہ سال ضایع نہ ہو

    دوسری صورت میں اگر میرا یہ قمیتی سال ضایع ہو گیا تو میں بورڈ کے خلاف کانونی کاروائی کا حق

    رکھتا ہوں

    لڑی کے توست سے میں یہ خط آ پ تک پہنچا رہا ہوں تا کہ سند رہے

    اور بوقت ضرورت (کانونی کاروائی ) کام آ سکے

    وسلام

    آپ کا ہونہار سٹوڈینٹ

    کشکول



    :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے سمجھ نہیں آئی ستمبر 2006 سے آپ یہاں ھیں پھر آپ سے پرچہ کیوں حل کرایا جا رہا ھے کیا پہلے سپلی آ گئی تھی
     
  4. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    نہیں ایسی بات نہیں آ بھی جاتی تو کوئی بات نہیں تھی جی

    اپنے جاننے والے ہیں آور اُردو کے بورڈ میں رشوت میں دو چار شعر لگانے تھے کام ہو جاتا

    اللہ اللہ خیر سلا لیکن میں نے تو ایک کالے کوٹ والے سے بھی بات کر لی ہے جی

    وہ کہ رہا تھا

    لونگ مارچ کے بعد تیرا کام بھی کر دیں گے وہ میں تو جی ڈر کے ہی بھاگ آیا کہ میں تو اپنے کام

    کے سلسلے آیا تھا یہ تو میرا ہی کام کرنے لگا ہے لیکن خوشی بیبی آُ پ ہی بتایئں یہ کھولا تضاد

    نہیں

    میں ماہر اوہ سوری جی معاون اور وہ مجھ سے مبتدی کا پرچہ ہل کروا رہے ہیں

    یعنی پورا ایک سال بیک شیک نہ جی نہ

    مجھے تو یہ بھی زرداری کی ہی چال لگتی ہے آپ کیا کہتی ہیں؟
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے معلوم نہیں آپ کے تعارف کی لڑی میں یہ بات کرنے چاہیے کہ نہیں مگر بات چونکہ آپ کے تعارف سے متعلقہ ھے تو کہنے میں ہرج بھی نہیں کیا کیا سوا دو سالوں میں آپ پہلی بار اپنے تعارف والا پرچہ حل کرنے لگے ھیں یا غلطی سے دوبارہ دیا ھے یا پھر آپ خود چاہ رھے تھے پھر سے تعارف دینا
     
  6. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    نہیں یہ پہلی دفع ہی ہے خوشی بیبی

    لیکن پہلے میری تیاری مکمل نہیں تھی اس لیے

    :201: :201:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر آپ اپنا تعارف دیں اور سوالوں کے جواب دیں یہ پرچہ سب کے لئے ھے سٹوڈنٹ نیا ہو یا پرانا
     
  8. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    نئے یا پرانے کی بات نہیں‌ہے میں معاون ہوں
    اور
    پرچہ؟
    او واہ
    کہیں یہ پرائمری بورڈ تو نہیں؟
    کہ پرائمری کا پیپر دیں اور بس اس کے بعد آگے پڑنے کو دل کرے تو پھر پرائمری اگر پھر دل کرے تو پھر پرائمری
    :201: :201:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے ایک دن کہیں لکھا تھا کہ آپ پڑھے لکھے نہیں
    مگر آپ کی باتوں سے تو کچھ ہی لگ رہا ھے
    اب تعارف کو دیر ہو چکی اب بنا تعارف ہی آپ لکھتے رہیں یہاں
     
  10. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اچھا اگر باتوں سے پڑھا لکھا لگتا ہوں تو ذرانواز ی آپ کی

    لیکن بغیر تعارف کے:rona: :rona: :rona: :rona:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ ان سوالوں کا جواب دیں جو ہارون جی نے آپ کو دیئے ھیں
    تعارف ہم خود اس میں سے نکال لیں گے پلیززززززززززززززززززززززز
    اب مزید دیر مت کریں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم کشکول بھائی ۔
    میرا خیال ہے محفل کے آداب کا اولیں تقاضا ہوتا ہے کہ انسان اپنا تعارف کروا دے۔
    بالخصوص جب کسی بزم کے دوست تعارف مانگ لیں تو پھر تو تعارف کروا دینا چاہیے۔

    گپ شپ کے لیے گپ شپ کی چوپال موجود ہے وہاں جتنی مرضی چل کے گپ شپ لگائیے۔
    لیکن براہ کرم یہاں اپنے بارے میں کچھ بتائیے اور ہم سب کو اپنے بارے میں جاننے کا موقع دیجئے۔

    بہت شکریہ ۔
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کشکول بھائی اب مزید انتظار کی جولان گاہی سے ہمیں‌بچاتے ہوئے اپنا تعارف زیب ہماری اردو کرکے اپنے بارے جاننے کا زیادہ سے زیادہ موقع دیں اور ہمیں امید ہے کہ آپ اچھے نمبروں سے پاس ہونگے اور اس کے بعد مبارک بادی کے دل شگاف نعرے ہماری طرف سے بطور ۔۔۔۔بونس۔۔۔۔سو ون ٹو ۔۔۔۔۔گو۔۔۔۔۔۔۔ :computer:
     
  14. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    (میاں مدثر حسین ) کس نے رکھا اس میں کنفییوزن ہے
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    لقب ہے ہی نہیں تو کوئی رکھے گا کیسے البتہ کشکول اگر میری شاعری
    کی کتاب کبھی مکمل ہوئی تو اس کا نام ہو گا
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    اس بارے میں پوچھنا ذیادتی ہے
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    موجودہ فیصل آباد (سابقہ ولورہمپٹن یو کے)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    کی ہی نہیں تو ضروری کیسی
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    اپنے شاعری -پلے چیس - لونگ ڈرایو - چیٹ - اور بہت کچھ (اُن کے ابھی پتا نہیں)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    زمانے میں اور بھی غم ہیں محبت کے سوا
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    سیکرٹ
    9۔" ہماری اردو " سے تعارف کیسے ہوا ؟
    حادساتی
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    کشکول جی اچھا لگا آپ کا تعارف خوش رہیے گا۔اور یہاں آتے رہیے گا ۔ایک بار پھر خوش آمدید
    :dilphool: :dilphool:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مدثر بھائی اپنے بارے میں بتانے کا شکریہ
    اپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا آپ کی موجودگی رونقوں کا باعث رہے گی :dilphool:
     
  17. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    شکریہ ہارون بھائی
    :horse: :horse:
     
  18. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کشکول بھائی جی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا :dilphool:
     
  19. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    شکریہ فارورڈ جی
     
  20. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم محترم میاں مدثرحسین (کشکول) صاحب
    اپنا تعارف دینے پر بہت شکریہ ۔
    امید ہے آپ ہماری اردو کیلیے اچھی رونق ثابت ہوں گے۔ انشاءاللہ
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم کشکول بھائی ۔
    اپنے بارے میں‌جاننے کا موقع دینے کا بہت شکریہ ۔
    آپ سے تعارف حاصل کرکے اچھا لگا۔

    امید ہے آپ اپنی باتوں اور شاعری سے ہماری اردو کی رونق میں اضافہ فرماتے رہیں گے۔ انشاءاللہ
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    اس کا اگر تعارف کہتے ھیں تو اچھا لگا پڑھ کے آپ کا تعارف کچھ جلدی نہیں‌ہو گیا
     
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کشکول بھائی سب سے پہلے تو شکریہ کہ اپنے بارے اور کچھ اپنے عزائم کے بارے۔۔۔۔۔ہماری اردو پہ زیب قرطاس کی۔۔۔۔جس کی وجہ سے ہم آپ کے بارے جان پائے ہیں۔۔۔۔۔باقی آپ کی تحریروں سے بھی جان لینگے۔۔۔۔سو ہم منتظر ہیں۔
     
  24. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    خوشی بیبی آپ تو جانتی ہیں
    تعارف اور میرا وہ تو ایسا ہی ہو سکتا تھا
    باقی محبوب خان بھائی نعیم بھائی اور میڈم زاہرا جی آپ کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں