1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کشمیر کی خوبصورتی

Discussion in 'قدرتی حسن و جمال' started by ساگراج, Aug 24, 2009.

  1. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میں گزشتہ دنوں چند دوستوں کے ساتھ کشمیر کی وادی میں سیر کےلئے گیا تھا۔ میں نے اس سے پہلے کافی شمالی علاقہ جات کی سیر کی ہے لیکن کشمیر سب سے خوبصورت ہے۔
    میں یہاں چند وال پیپرز شئیر کروں گا۔ یہ میری اپنی کھینچی ہوئی تصویریں ہیں۔
     
  2. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    [​IMG]

    یہ تصویر دیوی گلی کی ہے۔
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    واووووووووووووووووووووووووووو

    خوبصورت ھے
     
  4. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    شکریہ۔ ابھی دیوی گلی کی دو اور تصاویر بھی شئیر کرتا ہوں۔
     
  5. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    [​IMG]

    دیوی گلی آزاد کشمیر
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت خوبصورت ھیں مگر اتنی چھوٹی کیوں
     
  7. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    اصلی تصاویر کی ریزولیوشن تو بہت بڑی ہے، یہ میں نے ان کا سائز چھوٹا کیا ہے۔ لیکن Imagesheckپر تصاویر کے کلر خراب ہو رہے ہیں۔ یہ تصویر بہت خوبصورت ہے اور بہت واضح ہے، یہاں اندھیرا نظر آ رہا ہے۔ گہرے بادلوں میں وادی کا بہت ہی پیارا نظارہ ہے۔
     
  8. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    [​IMG]
    دیوی گلی
     
  9. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    [​IMG]
    تولی پیر آزاد کشمیر
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    خوبصورت ھیں اس سلسلے میں‌آپ کھوکھر جی کی خدمات حاصل کریں
     
  11. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    [​IMG]
    تولی پیر آزاد کشمیر
     
  12. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    [​IMG]
    تولی پیر
     
  13. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    [​IMG]
    راولاکوٹ سے کوٹلی جاتے ہوئے، ہجیرہ گزرنے کے بعد یہ پل آتا ہے۔
     
  14. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    [​IMG]
    بنجوسہ
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت خوب اچھی تصویریں ھیں
     
  16. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔ ساگراج بھائی ۔ سب تصویریں اچھی ہیں ۔ لیکن یہ تصویر نمبر 1 ہے۔
    آپ کی فوٹو گرافی بہت خوب ہے۔
     
  18. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    پسندیدگی کا بہت شکریہ نعیم بھائی
     
  19. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    [​IMG]
    "یارانِ وفا کہتے ہیں‌کشمیر ہے جنت"
     
  20. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    واوووووووووووو زبردست بہت خوب ساگراج جی
     
  22. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    خوشی بہت شکریہ پسندیدگی کا۔
     
  23. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    بہت خوب ماشاءاللہ
    کبھی تو جاؤں گا ہی سیر کو انشاءاللہ:113:
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    1 بار تو ہر کوئی جا تا ھے کشمیر نہ سہی تو مری ہی سہی
     
  25. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    لک بھائی بہت شکریہ پسندیدگی کا۔ آپ ضرور جائیں سیر کرنے کےلئے۔ کشمیر واقعی جنت نظیر ہے۔

    مری اور گلیات کی خوبصورتی کشمیر کے مقابلے کچھ بھی نہیں۔ ادھر اب زیادہ آرٹیفیشیل ورک آ گیا ہے اور رش بھی زیادہ ہوتا ہے۔ قدری مناظر کا ایک حسن ان میں موجود خاموشی اور سکون ہوتا ہے۔
     
  26. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    انشاءاللہ ضرور چکر لگاوں گا
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اکثر سفر ناموں میں لکھا ہوتا ہے مصنف ایفل ٹاور کیپاس یا وائیٹ ہاؤس کیساتھ

    مگر انتصاویر میں ساگراج بھائی کہیں نظر نہیں آرہے :nose:
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیر کی خوبصورتی

    بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں :86:
     

Share This Page