1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کس کا بنے گا کیا، یہ کہاں سوچتے ہیں لوگ

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏26 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کس کا بنے گا کیا، یہ کہاں سوچتے ہیں لوگ
    اک دوسرے کو کاٹتے ہیں، نوچتے ہیں لوگ

    مجبوریوں سے کھیلنا ہر اک مشغلہ
    لہجوں سے بھی اک دوسرے کو کوچتے ہیں لوگ

    کمزوریاں کسی کی جو آتی ہیں ہاتھ میں
    کتے کی طرح ان کو پھر دبوچتے ہیں لوگ

    کیچڑ اچھالنے میں مہارت بلا کی ہے
    ماضی کریدتے ہیں، حال کھوجتے ہیں لوگ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں