1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کس میمبر سے مل چکے ھیں

Discussion in 'گپ شپ' started by لاڈلا پٹھان, Sep 10, 2012.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کی یہ چاھت پوری فرمائے آمین
     
  3. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
  4. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    عجب سے درمیاں جو فاصلے ہیں
    یہ بس کچھ ہی دنوں کے سلسلے ہیں
    ہمیں صدیاں ہوئیں خود سے ملے بھی
    تمہیں ہم سے نہ ملنے کے گِلے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دوری میں کروں نالۂ و فریاد کہاں تک
    اِک بار تو اُس شوخ سے یارب ہو ملاقات

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت نوازش ۔۔۔۔۔ آپ نے ہمیں اپنی چاہتوں کا محور بنایا
     
    Last edited: Jun 29, 2015
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اور میں صدقے اُس ہونے والی ملاقات کے
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میری ابھی تک صرف بزم خیال صاحب سے ملاقات ہوئی ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے لگے آپ کو
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انکی تعریف کرنے کے لئے خاص الفاظ کی ضرورت ہے ۔ایک بہت عمدہ اور اعلیٰ شخصیت کے مالک ہیں
     
    ھارون رشید likes this.
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں آپ ہماری عام الفاظ میں ہی تعریف کر دیں۔:D
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی عمدہ اور اعلیٰ ہیں جناب
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ذہین اور پرخلوص
     
  12. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    میری پاکستانی55 بھائی عنقریب ملاقات ہوگی انشاءاللہ۔ اس سال پروگرام بنا رہا ہوں ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے عام الفاظ استعمال کرنے تھے۔ آپ نے تو عمدہ اور اعلیٰ کے الفاظ استعمال کر لئے:ida:
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ جناب میں انتظار کروں گا
     
    ھارون رشید likes this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عام کیسے ؟
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ کے لئے بہت اچھی خبر ہے مبارک ہو
     
  18. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    • عید تو گھر پر ہی کروں گا عید سے پہلے بھی ایک چکر لگے گا انشاءاللہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے آم ہوتے ہیں ویسے ہی عام الفاظ بھی ہوتے ہیں ناں
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  21. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ہم ۲ عیدیں منائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
     
    ھارون رشید likes this.
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آم تو خاص فروٹ ہے جناب
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو جناب
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہر سال دو ہی ہوتی ہیں
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسے کہہ سکتے ہیں آپ
    عیدالفظر ایک ساتھ نہیں ہو گی ہو سکتا ہے دو یا تین ہوں
     
  26. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آم تو عام آدی کا پھل ہے جناب
    آپ کو غلت فہمی ہو گئی ہے
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا خاص آدمی اسے پسند نہیں کرتے ؟
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹی عید اور وڈی عید کی با ہوتی پڑی ہے
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی آپ کی بات بھی ٹھیک ہے لیکن چھوٹی عید بھی ایک ملک میں ایک ساتھ نہیں ہوتی ۔
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مولبی پوپلے کا حل ہوجائے تو سب ٹھیک ہے
     

Share This Page