1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کسی کو اپنا بنا کے دیکھو

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏22 ستمبر 2006۔

  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اگر بہاروں نے مجھ سے پوچھا
    چمکتے تاروں نے مجھ سے پوچھا
    بتاو حسن جہاں کہاں ہے؟
    تو برملا میں کہوں گی ان سے
    تمہیں وہ میری نظر سے دیکھیں
    تمہارے جیسا کوئی نہیں ہے
    جو دشت میں‌ہے گھٹا کی صورت
    چمن کی صورت صبا کی صورت
    ہے کتنا معصوم کتنا سادہ
    تمہارا وعدہ۔۔۔۔
    مگر بتاو گے تم یہ جاناں
    ہو کھوے کھوے سے کس لیے تم؟
    سکون کس نے تمہارا لوٹا
    چلو ہوا جو بھلا بھی ڈالو
    وہ خط پرانے جلا بھی ڈالو
    میں مانتی ہوں
    تمہارے دل کا جو شہر اجڑا
    اسے بسانے میں دن لگیں گے
    کہ کہکشاں کے مسافروں کو
    زمیں پہ آنے میں دن لگیں گے
    چراغ یادوں کے جل رہے ہیں
    انہیں بجھانے میں دن لگیں گے
    جو ہو سکے تو کسی کی خاطر
    نیا جہاں تم بسا کے دیکھو
    کسی کو اپنا بنا کے دیکھو
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  4. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوب
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    بہت اچھا انتخاب لاحاصل جی !
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوئےےےےےےے میں نے دھیان ہی اب دیا ہے۔

    یہ غزل تو بہت ہیییییییییی اچھی ہے۔ خصوصاً پہلا حصہ

    شکریہ لاحاصل جی
    :twisted: :p :twisted:
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نعیم صاحب پھر وہی :evil:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایسے کام نا کِیا کریں جن پر لال پیلا ہونا پڑے۔ :p
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زبان پھسل جاتی ہے نا۔
    چکنی جو ہوئی :wink:
     
  11. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی دھیان کے ساتھ !
    اس عمر میں اور خاص طور پر اس لڑی میں پھسلنا خطرناک بھی ہو سکتا ہے !
    :haha:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں‌انکل !!

    مجھے کچی عمر میں واقعی بہت محتاط ہونا چاہیئے۔

    آئندہ احتیاط کروں گا۔ :159:
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بے وفائی

    بہت مجبور ہوتی جا رہی ہوں
    سو ان سے دور ہوتی جا رہی ہوں
    مگر وہ تو سمجھتے ہیں یہ دل میں
    کہ میں مغرور ہوتی جا رہی ہوں
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک
    بہت اچھے
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جانے کیسے سنبھال کر رکھے
    سب ارادے سنبھال کر رکھے

    موسم عشق تیری بارش میں
    خط جو بھیگے سنبھال کر رکھے

    جن کی خوشبو اداس کرتی تھی
    وہ بھی گجرے سنبھال کر رکھے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے اشعار ہیں۔
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شکریہ جی ابھی کچھ اور لکھتی ہوں :computer:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سوچا آپ تو پتہ نہیں کب لکھیں گی۔ ابھی سوچتے سوچتے چند اشعار ہو گئے ہیں تو یہاں پیش خدمت کرتا ہوں۔۔۔

    ساری باتیں مری بھلا دینا
    پھر کبھی نہ مجھے صدا دینا

    کہہ گیا تھا “نہ لوٹ پاؤں گا‌“
    “سب چراغوں کو تم بجھا دینا“

    لکھ دیا کیوں تھا نام پیڑوں پر
    جب کہ تھا خود ہی پھر مٹا دینا

    میری ہستی میں دم ہی اتنا تھا
    تیرے قدموں پہ جاں لٹا دینا

    قدر دل کی نہیں اگر تجھ کو
    ہوسکے تو مجھے لوٹا دینا

    وہ ادا بھی نہیں تھی کم قاتل
    زخم خوردہ پہ مسکرا دینا

    چارہ گر بن کے اب تو آجاؤ
    اپنی نظروں سے پھر شفا دینا

    ہو گئی خشک پھرسے چشمِ رضا
    پھر سے آ کے مجھے رُلا دینا


    (نعیم رضا۔ 2007-11-23)​
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب نعیم صاحب۔ زبردست :a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں