1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کسی بھی آسیب، جادو ، جنات یا نظر بد

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏19 مارچ 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    کسی بھی آسیب، جادو ، جنات یا نظر بد وغیرہ سے پریشانی کی حالت میں الرقیہ الشرعیہ پڑھنا یا سننا شروع کریں جب آپ اسے سننا شروع کریں گے اگر آپ پر کسی چیز کا اثر ہو گا تو فورن آپ کے سر میں درد شروع ہو جاۓ گا شیطان تنگ کرے گا طبیعت بہت بھوجل ہو جاۓ گی آگے سننے کو دل نہیں کرے گا لیکن آپ نے پھر بھی اسے مکمل سننتے رہنا ہے چاہے جس قدر طبیعت خراب ہو آپ نے پیچھے نہیں ہٹنا یہ اللہ کے قرآن کی آیات ہیں جو سعودی علما اور دوسرے کئی علما نے جادو جنات وغیرہ کے علاج کے لیے اکٹھی کی ہیں ــــــــــــــــــــــــ جب آپ مسلسل سنیں گے پھر سر درد کے بعد آپ کو الٹی ہو گی یا موشن ہوں گے جو کہ شدید ترین بھی ہو سکتے ہیں لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے یہ آپ کے لیے فائدہ مند ہوں گے اس سے اس جادو وغیرہ کا اثر زائل ہو جاۓ گا یعنی بالکل ختم ہو جاۓ گا ان شاء اللہ ـــــــــــــــــــــــــــــ لیکن یہ بھی یاد رہے اس سب کے لیے پہلے آپ پانچ وقت نماز کے پابند ہوں صبح و شام کے ازکار بھی ساتھ میں ضرور کریں اس کے بعد ـــــــــــــــ کسی جادو ، نظر بد یا حسد وغیرہ کا اثر باقی نہیں رہے گا ان شاء اللہ ـــــایک خاص بات اور کسی جعلی پیر فقیر کسی عمل کرنے والے کے پاس جانے کی کوئی ضرورت نہیں خود سے پاک صاف ہو کر طہارت کی حالت میں خود سب پڑھیں یا سنیں ــــــــــــــــــــــــــ اللہ مجھے اور آپ سب کو سمجھ کر عمل کی توفیق دے اور ہمارے دلوں کو دین پر پھیر دے اور ہمیں زندہ رکھے تو دین پر موت دے تو شہادت کی ، اور خاتمہ ایمان پر ہو ــــــــــــــــــــــــــ آمین یا رب العلمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں