1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کر تزکرہ ہر آن حضرت جعفر طیار کا۔ ۔ ۔بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏25 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کر تزکرہ ہر آن حضرت جعفر طیار کا
    واصف ہے خود قرآن حضرت جعفر طیار کا
    کی پرورش جس نے شہہ ابرار کی دس سال تک
    والد ہے وہ عمران حضرت جعفر طیار کا
    اسلام کا پرچم ملا موتہ میں آقا سے انہیں
    یہ مرتبہ بھی مان حضرت جعفر طیار کا
    یوں تو ہزاروں مل گئے سالار پھر اسلام کو
    پایا نہ پر ہم شان حضرت جعفر طیار کا
    پرچم نبی کے دین کا اونچا رہے میدان میں
    تھا بس یہی ارمان حضرت جعفر طیار کا
    دونوں کٹا کر ہاتھ بھی پرچم نہیں جھکنے دیا
    تھا کس قدر ایمان حضرت جعفر طیار کا
    اجداد جن کے زندگی بھر دشمن احمد رہے
    کیا ہو انہہیں عرفان حضرت جعفر طیار کا
    بن کر سفیر مصطفی اس شان سے حبشہ چلے
    تھا مقتدی عثمان حضرت جعفر طیار کا
    صلی علی صلی علی تعظیم سے روح الاامیں
    بنتا ہے خود دربان حضرت جعفر طیار کا
    گر آپ کو مطلوب ہے خیر الورا کی معرفت
    پھر ٹھامیے دامان حضرت جعفر طیار کا
    حبشہ کے والی نے پڑھا کلمہ شہہ ابرار کا
    دیکھا وہ جب ایقان حضرت جعفر طیار کا
    اب حسرت دنیا نہیں مجھ کو بلال حق نوا
    باقی ہے بس ارمان حضرت جعفر طیار کا

    ------
    بلال رشید​
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں