1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرکٹ ولڈ کپ ۔ ۔ سیمی فائنل ؟‌؟‌؟

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از نورمحمد, ‏24 مارچ 2011۔

  1. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    کیا کوئی کرکٹ ولڈکپ سیمی فائنل کا شیڈول فرہم کر سکتا ہے ‌؟‌؟

    آج ہند' آسڑیلیا سے جیت جاتا ہے تو کیا سیمی بائنل میں ۔ ۔ پاک بمقابلہ ہند کا میچ ہوگا‌ ؟‌؟‌؟

    کوئی اس بارے میں علم رکھتا ہو تو ضرور بتادیں
     
  2. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    جواب: کرکٹ ولڈ کپ ۔ ۔ سیمی فائنل ؟‌؟‌؟

    جی انڈیا یا آسٹریلیا میں سے جو بھی ٹیم جیتے گی اس کا مقابلہ سیمی فاینل میں پاکستان کے ساتھ ہو گا۔

    شیڈول دیکھنے کے لیے اس تھریڈ میں آئیں۔

    http://oururdu.com/forums/showthread.php?t=8946
     

اس صفحے کو مشتہر کریں