1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرپٹ الیکشن سسٹم

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از عارف قمر, ‏16 فروری 2014۔

  1. عارف قمر
    آف لائن

    عارف قمر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2014
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    56
    ملک کا جھنڈا:

    اپنی رائے کا اظہار کریں:
    پاکستان میں رائج کرپٹ الیکشن سسٹم میں ووٹ ڈالنے کا فائدہ کس کو ہوتا ہے؟

    1. عوام کو ؟ یا 2. سیاستدانوں کو ؟​

    223219_433539440037524_795630534_n.jpg
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سیاستدانوں کو
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نظام ڈھائی تین سو امیر کبیر طاقتور اور کرپٹ خاندانوں کا بنایا ہوا جال ہے " انتخابات یا جمہوریت " کا نام دے کر 18کروڑ عوام کو بےوقوف بنایا جاتا ہے۔
    میڈیا اینکروں، کالم نویسیوں کے منہ میں چند لقمے ڈال کر ان سے " عوام " کو یہی باور کروایا جاتا ہے کہ یہی جمہوریت ہے۔ اسی پر گذارا کرو۔ اسکے علاوہ دنیا میں کوئی اور نظام نہیں جسے "جمہوریت" کہا جاتا ہو۔ جس میں کسی غریب کو اسکا حق ملتا ہو ۔
    یہی جمہوریت ہے جسکے تحفے۔ دہشت گردی، غربت، افلاس، خودکشیاں، خودسوزیاں، محرومیاں، بدامنی اور لوڈشیڈنگ ہیں۔ اس کو "منشائے الہی " سمجھ کر اس پر راضی رہو۔
     
    پاکستانی55 اور عارف قمر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں