1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کربل کی سر زمین پہ جانا نصیب ہو ۔۔ ناظم رضا حسینی رچھاوی

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Oct 24, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کربل کی سر زمین پہ جانا نصیب ہو
    آؤں نہ لوٹ کر کبھی ایسا نصیب ہو

    روزہ ہو میرا دن ہو جمع وقت ہو ظہر
    میری قضا کو پہلا مہینہ نصیب ہو

    باطل سے لڑتے لڑتے کٹادوں میں اپنا سر
    راہ ِ خدا میں سر یہ کٹانا نصیب ہو

    لبیک کہتے کہتے چلا جاؤں کربلا
    ابنِ علی کا مجھ کو بلاوا نصیب ہو

    اشکوں کو جب بہائیں تو ناظم ہمارے اشک
    کربل کی ریت نم کریں ایسا نصیب ہو
    ----
    ناظم رضا حسینی رچھاوی​

    مجلہ پیام خواتین فیس بک گروپ کا تیرہواں آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرہ
    13 ستمبر تا 16 ستمبر 2018

     
  2. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     

Share This Page