1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی: ماہ رمضان میں ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد، سندھ پولیس سمیت 5 ٹیمیں مد مقابل

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by intelligent086, May 30, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    کراچی: ماہ رمضان میں ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد، سندھ پولیس سمیت 5 ٹیمیں مد مقابل
    [​IMG]

    رمضان کرکٹ تو آپ نے دیکھی ہی ہوگی، اب کراچی میں ہاکی کھیلنے والے بھی پیچھے نہیں رہے۔ شہر قائد میں ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جس میں شریک کھلاڑی کہتے ہیں کہ روزے کی حالت میں کھیلنے میں کوئی مشکل نہیں آتی۔
    روزے میں کرکٹ کھیلنا اتنا مشکل نہیں جتنا ہاکی کے میدان میں مسلسل بھاگتے ہوئے گیند کو گول پوسٹ میں پھیکنا ہے، ہاکی کا جنون اتنا کے کہ جب افطار سے 2 گھنٹے پہلے کوئی دوسرا کام کرنا مشکل ہوتا ہے شہر قائد کے نوجوان ہاکی کھیل رہے ہوتے ہیں۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ ہاکی سے جنون کی حد تک لگاو ہے، پاکستان کے لئے کچھ کرنا چاہتے ہیں۔

    کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت رمضان میں ہاکی کے سنسنی خیز مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، ایونٹ میں سندھ پولیس کی ٹیم بھی پہلی بار شرکت کر رہی ہے، رمضان ہاکی ٹورنامنٹ میں 5 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، فائنل ستائسویں روزے کھیلا جائے گا۔​
     

Share This Page