1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی جل رہا ہے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏18 اگست 2011۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: کراچی جل رہا ہے

    چاہے سارے پاکستان میں کراچی جیسے حالات پیدا ہوجائیں ہمارے حکمران بے حسی کی چادر اوڑھے رہیں گے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کراچی جل رہا ہے

    خاکم بدہن۔ کہیں پھر سے

    اِدھر ہم ،،،، اُدھر تم

    کا نعرہ نہ لگ جائے۔

    مکتی باہنی کے نمائندے تو از سرِ نو متحرک و سرگرم ہیں۔
     
  4. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: کراچی جل رہا ہے

    نعیم بھائی!
    یہ نعرہ کون لگائے گا؟
    آصف زرداری یا الطاف حسین یا اے این پی

    میرا خیال ہے کہ اس وقت کراچی میں مکتی ماہنی سے بھی بڑی تنظیمیں سرگرم عمل ہیں۔ سننے میں‌آرہا ہے کہ کراچی کے‌حالات خراب کرنے میں نہ صرف امریکہ، بھارت، افغانستان بلکہ ہمارا دوست عرب ملک یواے ای بھی ملوث ہے جسے خطرہ ہے کہ اگر کراچی کے حالات درست ہوگئے تو دوبئی کی اہمیت کم ہوجائے گی اس لئے کراچی کے‌حالات خراب سے خراب تر کرو۔
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کراچی جل رہا ہے

    اللہ کراچی کے حالات پر رحم فرمائے
    ہوسکتاہے ہم بھی ان حالات سے تنگ آکر یہاں سے کوچ کرجائیں
    [​IMG]
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کراچی جل رہا ہے

    اللہ تعالی کراچی کے حال پر رحم فرمائے ۔ یہ آج کی تازہ خبر ہے جو جنگ اخبار سے لی ہے
    [​IMG]
     
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: کراچی جل رہا ہے

    اس وقت ہر پاکستانی کراچی کی‌صورتحال پر پریشان ہے نہیں پریشان تو حکمران، سیاستدان
    کراچی میں لاشیں گررہی ہیں۔ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم حکومت میں شمولیت کے لئے ڈیل کررہی ہیں۔ رحمان ملک کا کام بددعاؤں اور دہشت گردوں کے کوسنے سے زیادہ نہیں۔ سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان کو خواب آرہے ہیں۔ وزیراعلٰٰی سندھ قائم علی شاہ بھنگ پی کر کراچی کے دکھ بھلارہا ہے۔ صدر پاکستان ان نازک حالات میں‌بحرین کے دورے پر ہیں۔
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  11. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: کراچی جل رہا ہے

    نوازشریف ایسے بیانات دیکر سمجھتا ہے کہ اس کا فرض پورا ہوگیا ہے۔
    اب یہ شخص سعودی عرب چلا گیا ہے جہاں وہ اعتکاف پر بیٹھے گا اور یہ بھول جائے گا کہ پاکستان میں کیا ہورہا ہے؟
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کراچی جل رہا ہے

    کراچی کے حالات کا اور کیا کہوں کہ میری اوقات ہی کیا ہے بس یہ ایک قطعہ ہی کافی ہے
    لگا کے آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا
    اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت
    جھکا کے سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے
    حضور شوق سلامت کہ شہر اور بہت
     
  13. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کراچی جل رہا ہے

    السلام علیکم۔ کراچی کے اندوہ ناک حالات اور حکمرانوں کی بے حسی کے حوالے سے نامور کالم نگار جاوید چوہدری کی یہ چشم کشا تحریر آج شائع ہوئی ہے، ضرور پڑھیں:

    [​IMG]

    اور ہماری عدلیہ جو ہر چھوٹے سے چھوٹے معاملے پر سو مو ٹِو ایکشن لینے میں مشہور ہے، وہ بھی اس معاملے پر بالکل خاموش ہے، آخر کیوں؟ صرف اس لئے کہ یہ عوام کا معاملہ ہے، اور عوام کے معاملات سے انکا کیا سروکار!

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے بھی فوج اور عدلیہ کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کی سعی کی ہے ، ملاحظہ فرمائیں:
    [​IMG]


    - - - مگر ابھی تک ہمارے اداروں پر چھائی ہوئی بے حسی کی تہیں پگھلنے کے کوئی آثار نظر نہیں آتے ! اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائے ، ہم سب کو سچی توبہ کی توفیق دے، اتحاد و اتفاق عطا فرمائےاور پوری قوم کو ان پریشان کن حالات سے نکلنے کیلئے درست لائحہ عمل اپنانے کی توفیق دے۔ آمین!
    والسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
     
  14. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کراچی جل رہا ہے

    اور زرداری بانسری بجا رہا ہے


    جیسے روم کے جلنے پر نیرو بانسری بجا رہا تھا
     
  15. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: کراچی جل رہا ہے

    بے حسی بہت بڑھ گئی ہے عوام میں بھی اور حکمرانوں میں بھی، کراچی میں‌لاشوں پر لاشیں گررہی ہیں اور ہمارا صدر بیرون ملک دورے پر ہے۔ کراچی آگ اور خون کا منظر پیش کررہا ہے اور نواز شریف صاحب سعودی عرب جاکر اعتکاف پر بیٹھ گئے انہیں پاکستان میں کوئی مسجد نہیں ملی اعتکاف پر بیٹھنے کےلئے۔ کراچی میں بوری بند لاشیں مل رہی ہیں اور وزیر داخلہ سندھ کو خواب آرہے ہیں۔ کراچی میں بے گناہ مسلسل مارے جارہے ہیں اور ہمارے وزیر داخلہ دہشت گردوں کو کوس کر اور یہ کہہ کر کہ بہت ہوگیا واپس اسلام آباد چلے جاتے ہیں۔

    کراچی کو عوام کو دہشت گرد نہیں ہماری قومی بے حسی ماررہی ہے۔ جو قوم برائی کو دیکھ کر آنکھیں بند کرلے یا اسے نظر انداز کرنا شروع کردے اس پر اللہ کا عذاب کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، خودکش دھماکوں، مہنگائی، کرپشن، اور جرائم کی صورت میں‌آتاہے۔
     
  16. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کراچی جل رہا ہے

    [​IMG]

    کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔​


    دیر آید درست آید ! بالآخر سپریم کورٹ نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اپیل پر کراچی میں ہونے والی قتل و غارتگری کا سوموٹِو نوٹس لے لیا۔ خبر ملاحظہ فرمائیں:



    ادھر آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ ہمیں حکم دے تو کراچی میں امن و امان قائم کرنے کیلئے پاک فوج اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔

    دوستو اب آپ ہمارے حکمرانوں کی خود غرضی ملاحظہ فرمائیں کہ جب کراچی میں تسلسل کے ساتھ لاشوں کے انبار لگتے رہے تو حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی اور انکی ظالمانہ بے حسی کے نتیجے میں موت کا رقص جاری رہا، مگر جب سپریم کورٹ اور پاک آرمی کی طرف سے ایکشن لینے کی بات آئی تو فوری اجلاس بلایا گیا اور اب ہمارے وزیر اعظم بلا امتیاز کاروائی کی نوید سنا رہے ہیں، اور کہتے ہیں کہ اگر اب ایکشن نہ لیا تو کوئی آکر لے گا ! ملاحظہ فرمائیں :

    پاکستان عوامی تحریک سمیت تمام محب وطن لوگوں نے سپریم کورٹ کے اس اقدام کی حمایت کی ہے۔ اور آرمی چیف کے بیان کا بھی خیر مقدم کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ اقدامات حقیقی اور مبنی بر اخلاص ہوں۔ اللہ تعالیٰ قتل و غارت گری کے اصل کرداروں کو بے نقاب کرے اور تمام مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچائے، تاکہ معاشرے کا امن و سکون پھر سے بحال ہوجائے۔ آمین!
    والسلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ۔ :dilphool::dilphool::dilphool::91:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں