1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی آپریشن 92ء کی تلخیاں

Discussion in 'کالم اور تبصرے' started by ساتواں انسان, Dec 8, 2019.

  1. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک زمانے میں ایک سیاسی جماعت کے خلاف فوجی آپریشن ہوا ۔ اس وقت ایک صوبے کے وزیراعلی نے اس کی کھل کے مخالفت کی ۔ انہوں نے سیاسی جماعت کو مالی مدد فراہم کی اور اس کے اراکین اسمبلی کو تحفظ فراہم کیا ۔ اسی جرم کی سزا میں وزیراعلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی ۔ یہ بلوچستان نہیں پنجاب کی کہانی ہے ۔۔ !
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  2. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    1992 کا فوجی آپریشن دہشت گردوں کے خلاف شروع ہوا تھا ۔ مگر اس کے بعد عام آدمی اور کراچی کی عوام پر وہ ظلم بیتا کہ آج تک اس کے اثرات محسوس کئے جا رہے ہیں ۔ اس وقت کے اخبارات میں ایسی خبریں عام شائع ہوتی تھیں ۔ کیا کسی اور آپریشن کی اجازت دی جا سکتی ہے ۔ ؟
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  3. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اہلیان وطن بنگال کو روتے ہیں ۔ یہاں کراچی بھی ہے ۔ جہاں 1992 کے آپریشن میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں تھیں ۔ معاملہ اس حد تک بڑھا کہ سپریم کورٹ کو روز اداروں کی سرزنش کرنی پڑتی تھی ۔ یہاں تک فوجی آپریشن کےحمایتی بھی اس سے متنفر ہونے لگے تھے ۔ اب سوچئے خیسور واقعہ کیوں سچا لگتا ہے ۔ ؟
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  4. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    4 جون 1995 کو ایم کیو ایم کی کارکن رئیس فاطمہ کو کراچی سے اسلام آباد آتے ہوئے ٹرین سے اغواء کیا گیا ۔ جب خاندان نےعدالت سے رجوع کیا تو کہا گیا فاطمہ ان کے پاس نہیں ہے ۔ دسمبر 1995 میں فاطمہ کے باپ کو اڈیالہ جیل میں ملنے کی اجازت ملی ۔ فاطمہ پر ہونے والے تشدد نےعالمی برادری کو ہلا کر رکھ دیا ۔ یہ بھی تاریخ ہے ۔ !
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  5. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اکتوبر 1992 کے اخبارات میں ایک اپیل شائع ہوئی تو ایوانوں میں زلزلہ آگیا ۔ اپیل کسی وڈیرے ، سرمایہ دارکی نہیں ۔ بلکہ الیاس فاطمہ نام کی ایک خاتون کی تھی ۔ جس کے گھر فوجی آپریشن کے دوران لوٹ مار کی گئی ۔ اس اپیل کا نوٹس آرمی چیف نے بھی لیا ۔ اس وقت ISPR نے نوٹس جاری کیا ۔
    یہ ڈرامے ہیں ۔ شاید ڈرامے ہیں ۔
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  6. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سوشل میڈیا ، اخبارات میں سیاسی راہنماؤں کا مذاق اڑانے ، ان کے خلاف ٹرینڈ بنانے والوں کو اتنا ضرور یاد رکھنا چاہیے کہ بھٹو آپ کی پھانسی کے باوجود زندہ ہے ۔ نوازشریف غداری کا تمغہ لے کر بھی محب وطن ہے ۔ بھائی کی تصویروں پربندوق کے زور پر جوتے لگوائے گئے ۔ مگر وہ ہر الیکشن میں فتحیاب ہوا ۔ اشارہ سمجھو ۔۔ !
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    ( بشکریہ : sarmad sultan )
     

Share This Page