1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کذبات ِ مرزا قادیانی

Discussion in 'تعلیماتِ قرآن و حدیث' started by آصف احمد بھٹی, Dec 22, 2012.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    اِک شخص سراپا رحمت ہے ، اِک شخص یکسر نورِ خدا
    ہم عرش و فرش کو چھان چکے لیکن اُس جیسا نہ ملا

    اُس ذات پہ رحمت ختم ہوئی ، اُس ذات پہ حجت ختم ہوئی
    یعنی کہ نبوت ختم ہوئی ، پھر کوئی نہ اُس کے بعد آیا

    اُونٹوں کو چرانے والوں نے ، اُس شخص کی صحبت میں رہ کر
    قیصر کے تبختر کو روندا ، کسری کا گریباں چاک کیا ۔

    " شاعر - علامہ شورش کاشمیری "


    نوٹ : - اُوپر موجود اشعار میں سُرخ رنگ سے منور الفاظ صرف اور صرف آقا صلاۃ السلام محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی سے متعلق ہیں ۔

    اس لڑی میں میں کوشش کرونگا کہ لعین مرزا قادیانی " میں اُس کے نام کے ساتھ غلام احمد نہیں لکھتا کیونکہ اُس نے ہادی برحق احمد مرسل صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی کا طوق خود اپنے اور اپنے ماننے والوں کی گلوں سے نوچ کر پھینک دیا ہے " کے مشہورِ زمانہ کذبات " جو اُسے اور اُس کے ماننے والوں کو روز قیامت تک شرمندہ کرتے رہینگے " کو اِس دُعا کے ساتھ نقل کرونگا کہ شاید میری اور میرے دوستوں کی اس کاوش سے کسی کو بھولی بھٹکی گم گشتہ راہ پھر نظر آ جائے ۔​
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    1 - انبیاء علیہ السلام گزشتہ کے کشوف نے اس بات پر مہر لگا دی ہے کہ وہ " مسیح موعود " چودہوی صدی کے سر پر ہو گا اور نیز یہ کہ پنجاب میں ہوگا ۔
    حوالہ : - اربعین نمبر - 2 صفحہ نمبر 23 ، روحانی خزائن 371 جلد نمبر 17
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    2 - ایک مرتبہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے دوسرے ملکوں کے انبیاء علیہ السلام کی نسبت سوال کیا گیا تو اپ نے یہی فرمایا کہ ہر ملک میں خدا تعالی کے نبی گزرے ہیں ، اور فرمایا کہ " کان فی الھند نبیا اسود اللون اسمہ کاھنا " یعنی ہند میں ایک نبی گزرا جو سیاہ رنگ کا تھا اور نام اُس کا کاہن تھا یعنی کنھیا جس کو کرشن کہتے ہیں ۔
    حوالہ : - ضمیمہ چشمہ معرفت صفحہ -10 ، روحانی خزائن صفحہ نمبر 382 جلد نمبر 23
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    3 - آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا ، کیا زبان فارسی میں بھی کبھی خدا نے کلام کیا ہے ، تو فرمایا ہاں ! خدا کا کلام فارسی میں بھی اُترا ہے ، جیسا کہ وہ اس زبان میں فرماتا ہے " ایں مشت خاک راگر ، نبخشم کنم "
    حوالہ : - ضمیمہ چشمہ معرفت صفحہ -10 ، روحانی خزائن صفحہ نمبر 382 جلد نمبر 23
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    3 - آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا ، کیا زبان فارسی میں بھی کبھی خدا نے کلام کیا ہے ، تو فرمایا ہاں ! خدا کا کلام فارسی میں بھی اُترا ہے ، جیسا کہ وہ اس زبان میں فرماتا ہے " ایں مشت خاک راگر ، نبخشم کنم "
    حوالہ : - ضمیمہ چشمہ معرفت صفحہ -10 ، روحانی خزائن صفحہ نمبر 382 جلد نمبر 23
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    4 - افسوس کہ وہ حدیث بھی اس زمانے مین پوری ہوئی جس میں لکھا تھا کہ مسیح کے زمانے کے علماء اُن سب لوگوں سے بدتر ہونگے جو زمیں میں رہتے ہیں ۔
    حوالہ : - اعجازِ احمدی صفحہ نمبر 13 ، روحانی خزائن صفحہ نمبر 120 جلد نمبر 19
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    5 - چونکہ حدیث صحیح میں آچکا ہے کہ مہدی موعود کے پاس ایک چھپی ہوئی کتاب ہو گی ، جس میں اُس کے تین سو تیرہ اصحاب کا نام درج ہو گا ، اس لیے یہ بیان کرنا ضروری ہے کہ وہ پیشن گوئی بھی آج پوری ہو گئی ۔
    حوالہ : - ضمیمہ انجام آتھم صفحہ نمبر 20
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    6 - بہت سی حدیثوں سے ثابت ہو گیا کہ بنی آدم کی عمر سات ہزار برس ہے ، اور آخری آدم پہلے آدم کی طرز پر الف ششم کے آخر میں جو روز ششم کے حکم میں ہے ، پیدا ہونے والا ہے ۔
    حوالہ : - ازالہ اوھام صفحہ نمبر 696 ، روحانی خزائن 475 جلد 4
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    7 - سورۃ تحریم میں صریح طور پر بیان کیا گیا کہ کہ بعض افراد اس امت کا نام مریم رکھا گیا ہے اور پھر پوری اتباع شریعت کے وجہ سے اس مریم نے خدا تعالی کی طرف سے روح پھونکی گئی اور روح پھونکنے کے بعد اس مریم سے عیسی پیدا ہو گیا ، اور اسی بنا پر خدا تعالی نے میرا نام عیسی ابن مریم رکھا ہے ۔
    حوالہ : - ضمیمہ براہین پنجم صفحہ 189 ، روحانی خزائن صفحہ نمبر 361 جلد نمبر 21
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    8 - اور اس عاجز کو خدا تعالی نے آدم مقرر کر کے بھیجا ہے اور ضرور تھا کہ وہ ابن مریم جس کا انجیل اور فرقان مین آدم بھی نام رکھا گیا ۔
    حوالہ : - ازالہ اوھام صفحہ 696 ، روحانی خزائن صفحہ نمبر 475 جلد نمبر 3
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    9 - اور مجھے بتایا گیا ہے کہ تیری خبر قرآن و حدیث میں موجود ہے اور تو ہی اس آیت کا مصداق ہے " ھو الزی ارسل رسولہ ۔ ۔ ۔ ۔ کلہ "
    حوالہ : - اعجازِ احمدی صفحہ 7 ، روحانی خزائن صفحہ نمبر 113 جلد نمبر 19
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    10 - قادیان میں خدائے تعالی کی طرف سے اس عاجز کا ظاہر ہونا الہامی نوشتوں میں بطور پیشن گوئی پہلے سے لکھا گیا تھا ۔
    حوالہ : - ازالہ اوھام صفحہ 76 حاشیہ ، روحانی خزائن صفحہ نمبر 139 جلد نمبر 3
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    11 - پھر خدائے کریم نے مجھے بشارت دے کر کہا کہ تیرا گھر برکت سے بھرے گا اور مین اپنی نعمتین تجھ پر پوری کرونگا اور خواتین مبارکہ سے جن میں سے بعض کو تو اس کے بعد پائے گا ، تیری نسل بہت ہو گی ۔
    حوالہ : - اشتہار 20 فروری 1886
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    12 - 20 فروری 1886 کے اشتہار میں پیشگوئی خدا تعالی کی طرف سے بیان کی تھی کہ اُس نے مجھے بشارت دی ہے کہ بعض با برکت عورتیں اس اشتہار کے بعد تیرے نکاح میں آئینگی اور اُن سے اولاد پیدا ہوگی ۔
    حوالہ : - اشتہار محک اخیار و اشرار 1 ستمبر 1886

    نوٹ : - مندرجہ بالا دونوں اور ایسے کئی اشتہارات کے بعد بھی واصل بہ جہنم ہونے تک مزید کوئی بھی مبارک یا غیر مبارک خاتون مزرا صاحب کے نکاح میں نہیں آئی ۔
     
  15. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    جزاک اللہ آصف احمد بھٹی جی ، یقین کریں اپکی اس خدمت کو دیکھ کر دل خوش ہو گیا ، اللہ تعالی قبول فرمائے۔۔آمین
    آپکے الفاظ‌سے ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار ہو رہا ہے جو دل پہ اثر کرتا ہے۔۔۔کہ بےشک
    نماز اچھی روزہ اچھا زکوۃ اچھی حج اچھا
    میں باوجود اس کے مسلماں ہو نہیں سکتا
    کٹ مروں نہ جب تک خواجہ بطحا کی عزت پہ
    خدا شاہد ہے کہ کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا
    اللہ تعالی آپکو اس ایمان و محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں استقامت دے
    شورش کاشمیری کے حوالے میں میں ہمارے ساتھیوں کو ایک دلچسپ واقع بیان کرنا چاہونگی
    جب ۱۹۷۴ء کی تحریکِ ختم نبوت چلی تو دورانِ تحریک آغا شورش کاشمیریؒ اپنے پیارے دوست مولانا تاج محمودؒ کے ساتھ وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو سے ملے۔ اس ملاقات کی روداد ہفت روزہ ’’چٹان‘‘ ۲۹ اکتوبر ۱۹۷۹ء میں موجود ہے جو مسٹر بھٹو کی اپنی بیان کردہ ہے۔ مسٹر بھٹو کہتے ہیں:
    شورش اپنے دوست مولانا تاج محمودؒ کے ساتھ میرے پاس آئے۔ شورش نے چار گھنٹے تک مسئلہ ختم نبوت اور قادیانیوں کے پاکستان کے بارے میں عقائد و عزائم پر گفتگو کی۔ شورش نے باتوں کے دوران انتہائی جذباتی ہوکر میرے پاؤں پکڑ لیے ۔ شورش کی عظمت کو دیکھ کر میں نے اسے اٹھاکر گلے سے لگالیا، مگر وہ ہاتھ ملاکر پیچھے ہٹ گیا اور کہنے لگا:
    ’’بھٹو صاحب! ہم جیسی ذلیل قوم کسی ملک نے آج تک پیدا نہیں کی ہوگی۔ ہم اپنے نبی ﷺ کے تاج و تخت ختم نبوت کی حفاظت نہ کرسکے۔
    پھر شورش نے روتے ہوئے میرے سامنے اپنی جھولی پھیلاکر کہا:
    بھٹو صاحب! میں آپ سے اپنے اور آپ کے نبی ﷺ کی ختم المرسلینی کی بھیک مانگتا ہوں۔ آپ میری زندگی کی تمام خدمات اور نیکیاں لےلیں، میں خدا تعالیٰ کے حضور خالی ہاتھ چلاجاؤں گا۔ خدا کے لیے محبوبِ خدا ﷺ کی ختم نبوت کی حفاظت کردیجیے۔ اسے میری جھولی نہ سمجھیے، بلکہ فاطمہؓ بنت محمدﷺ کی جھولی سمجھ لیجیے۔
    (عشق نبویﷺ کے ایمان افروز واقعات، ص:۲۶۹، حافظ مومن خان عثمانی)ؔ

    آپ نے بہت اچھی لڑی شروع کی اور یقینا میں آپکی اس خدمت کو سراہتی ہوں اور ساتھ دیتی ہوں
    جزاک اللہ
     
  16. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    مرزا قادیانی پر وحی بارش کی طرح نازل ہوتی تھی، وہ وحی کبھی عربی میں کبھی ہندی میں اور کبھی فارسی اور کبھی دوسری زبان میں بھی ہوتی تھی۔
    (حقیقۃ الوحی:۱۸۰۔ البشری:۱/۱۷)
    جو مرزا قادیانی کی نبوت کو نہ مانے وہ جہنمی کافر ہے۔
    (حقیقۃ النبوۃ:۲۷۲۔ فتاویٰ احمدیہ:۳۷۱)
    مرزا قادیانی کے معجزات کے تعداد دس لاکھ ہے۔ (تتمہ حقیقۃ الوحی:۱۳۶)
    مرزا قادیانی قرآن میں تحریف کے قائل تھے اور متعدد آیات کو انہوں نے بدل دیا۔
    (البشری:۲/۱۱۹۔ براھین احمدیہ:۲۹۶، ۳۵۵۔ حقیقۃ الوحی:۲۴۸۔ نور الحق:۱/۱۰۹۔ مقدمہ حقیقت الاسلام:۳۳۰۔ روحانی خزائن:۴۳۹۔ جنگ مقدس:۱۹۴۔ تبلیغِ رسالت:۳/۱۹۴۔ ازالہ اوہام:۱/۴۷۴)
     
  17. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    ”اعطیت صفة الافناءوالاحیاءمجھے فنا کرنے اور زندہ کرنے کی صفت عطا کی گئی ہے۔“ (خطبہ الہامیہ۔صفحہ ۵۵)
    ”انما امرک اذاارت لشیئی ان تقول لہ کن فیکون (ارے مرزا)تیرا کام صرف یہ ہے کہ کسی چیز کا ارادہ کرے تو اسے کہے ہو ‘جاﺅ‘وہ ہوجائے گا۔“(خزائن۔صفحہ۵۰۱‘جلد۲۲)
    ”انت من مائنا وہم فی فشل (اﷲ نے مجھے کہا اے مرزا) تو ہمارے پانی سے ہے اور وہ لوگ فشل سے۔“(خزائن۔جلد۱۱‘ص۰۵)
    ”انت منی بمنزلة اولادی (اے مرزا)تو مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ اولاد۔“
    (خزائن۔جلد ۸۱‘صفحہ ۹۱)
    ” انت منی منزلة بروزی (اے مرزا ) تو مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ میں ہی ظاہر ہوگیا۔“ (خزائن۔جلد ۰۲‘صفحہ ۰۰۴)
    ”خاطبنی اﷲ بقولہ اسمع یا ولدی ۔اﷲ نے مجھے مخاطب کرکے کہا اے میرے بیٹے !سن “ (البشریٰ۔صفحہ ۹۴)
    ”انت منی بمنزلة لا یعلمہا الخلق ۔تو مجھ سے بمنزلہ اس انتہائی قرب کے ہے جس کو دنیا نہیں جانتی۔“(خزائن۔جلد ۷‘صفحہ ۶۲)
     
  18. بھیا جانی
    Offline

    بھیا جانی ممبر

    Joined:
    Dec 10, 2012
    Messages:
    56
    Likes Received:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کذبات ِ مرزا قادیانی

    آصف بھائی، اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔
    مرزا قادیانی ملعون کی تو ہر بات ہی ہزرہ رسائی تھی۔ اللہ پاک سب مسلمانوں کو اس پر ہر وقت لعنت اور اسکے پیروکاروں کو اگر ہدایت نصیب میں ہے تو ہدایت دے، ورنہ ان پر بھی لعنت بھیجنے کی توفیق دے، آمین۔
     

Share This Page