1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کتنا گرا دیا تھا حرص و ہوا نے مجھ کو---برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏10 جولائی 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    @شکییل احمد خان
    زنیرہ عقیل
    -------------
    کتنا گرا دیا تھا حرص و ہوا نے مجھ کو
    پھر سے اٹھا دیا ہے خوفِ خدا نے مجھ کو
    -------------
    سب لوگ بے خبر تھے کردار کیا ہے میرا
    رسوا کیا جہاں میں میری خطا نے مجھ کو
    -------------
    سب سے خوشی سے ملنا یہ ہے نبی کی سنّت
    رستہ دکھا دیا ہے ان کی ادا نے مجھ کو
    ---------
    شیطان مجھ پہ ہاوی ہوتا ہی جا رہا تھا
    لیکن بچا لیا ہے میرے خدا نے مجھ کو
    -------------
    مجھ کو ادب سکھایا نیکوں کی محفلوں نے
    -----یا
    مجھ میں ادب یہ آیا نیکوں کی محفلوں سے
    اپنا بنا لیا ہے اہلِ وفا نے مجھ کو
    ----------
    دنیا نہیں کسی کی کرنا نہ مان اس پر
    یہ راز تھا بتایا اک دن گدا نے مجھ کو
    ------------
    جنّت کی ہے تمنّا دوزخ کا ڈر ہے دل میں
    اچھا بنا دیا ہے دل کی صدا نے مجھ کو
    ------------
    نظریں جھکا کے چلنا ارشد ہے میری عادت
    انداز یہ سکھایا میری حیا نے مجھ کو
     
    ًمحمد سعید سعدی، شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ خوبصورت کلام
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
     
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
  4. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم !
    یہ کمال ارشد صاحب کی اِس کاوش میں پہلے سے موجود تھا۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں