1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  2. اس صیغے میں اسلامی کتب لگائی جاتی ہیں۔ انتظامیہ کسی بھی مکتبہ فکر پر پابندی نہیں لگاتی ہے اس لیے صارفین کتب پر نقظہ اعتراض اٹھانے کے بجائے اپنی صوابدید کے مطابق کتب سے استفادہ کریں۔یہاں لگائی گئی کتب کسی بھی طرح انتظامیہ کا مذہبی رجحان یا مکتبہ فکر ظاہر نہیں کرتی۔

کتاب التوحید

'اسلامی کتب' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏2 فروری 2021۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     
    Last edited: ‏17 فروری 2021
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     
    Last edited: ‏17 فروری 2021
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     
    Last edited: ‏17 فروری 2021
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     
    Last edited: ‏17 فروری 2021
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     
    Last edited: ‏17 فروری 2021
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:

    باب کا خلاصہ
    بیشک اللہ کی توحید اوربلا شرکت غیر اس کی عبادت رسولوں کی دعوت کا نچوڑ اور اس عظیم کام کی اعلی ترین چوٹی ہے ۔ جو کہ ایمان اور کفر اور اسلام اورشرک کے درمیان حد فاصل ہے ۔ اور اس کی وجہ سے انسان آخرت میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم بننے سے بچ جاتا ہے ۔ دنیا میں اس کی وجہ سے انسان کی جان و مال اور اولاد معصوم الدم قرار پاتے ہیں ۔
    ابن تیمیہ ( رح ) فرماتے ہیں ’’ یہ اصول توحید دین کی وہ بنیاد ہے جس کے بغیر اللہ اگلے اور پچھلے لوگوں سے کوئی بھی عمل قبول نہیں فرمائیں گے ۔ اور اسی غرض کے لیے اللہ نے رسول مبعوث فرمائے اور ان پر کتابیں نازل کیں ۔ جیسا کہ فرمان الہی ہے ، وَسْئَلْ مَنْ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رُّسُلِنَاۖ اَجَعَلْنَا مِنْ دُوْنِ الرَّحْـمٰنِ اٰلِـهَةً يُّعْبَدُوْنَ ( سورۃ الزخرف ، 45 ) ۔ " اور جو اپنے پیغمبر ہم نے تم سے پہلے بھیجے ہیں ان سے دریافت کرلو ۔ کیا ہم نے رحمان کے سوا اور معبود بنائے تھے کہ ان کی عبادت کی جائے " اور اللہ کا فرمان گرامی ہے ، وَمَآ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا نُـوْحِىٓ اِلَيْهِ اَنَّهٝ لَآ اِلٰـهَ اِلَّآ اَنَا فَاعْبُدُوْنِ ( سورۃ الانبیاء ، 25 ) " تجھ سے پہلے بھی جو رسول ہم نے بھیجا اس کی طرف یہی وحی نازل فرمائی کہ میرے سوا کوئی معبود برحق نہیں پس تم سب میری ہی عبادت کرو "
    اور اللہ فرماتے ہیں وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِىْ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اللّـٰهَ وَاجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَ ۖ فَمِنْـهُـمْ مَّنْ هَدَى اللّـٰهُ وَمِنْـهُـمْ مَّنْ حَقَّتْ عَلَيْهِ الضَّلَالَـةُ ۔ ۔ ۔ ( سورۃ النحل ، 36 ) " اور ہم نے ہر جماعت میں پیغمبر بھیجا کہ خدا ہی کی عبادت کرو اور بتوں سے اجتناب کرو ۔ تو ان میں بعض ایسے ہیں جن کو خدا نے ہدایت دی اور بعض ایسے ہیں جن پر گمراہی ثابت ہوئی ۔ " اور اللہ نے یہ واضح الفاظ میں بیان کیا ہے کہ ہر ایک نبی نے اپنی دعوت کی ابتداء اس چیز سے کی تھی ۔ ۔ ۔ اعْبُدُوا اللّٰہَ مَا لَکُمْ مِّنْ اِلٰہٍ غَیْرُہٗ ۔ ۔ ۔ ( سورۃ الاعراف ، 59 ) " خدا کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں "

    ابن عثیمین ( رح ) " فتح رب البریہ بتلخیص الحمویۃ ازمجموع فتاوی 4 - 19 " میں فرماتے ہیں : اہل سنت و الجماعت وہ لوگ ہیں جن کا اجماع ہے کہ نبی کریم ( ص ) کی سنت اور عمل کو قول عمل اور عقیدہ میں ظاہری اور باطنی طور پر من و عن تسلیم کیا جائے گا ۔ اللہ تعالی کے اسماء و صفات کے بارے میں ان کا طریقہ کار یہ ہے
    1 ۔ اثبات میں اللہ تعالی کے لیے ان چیزوں کو ثابت مانا جائے جو خود اللہ تعالی نے اپنے لیے اپنی کتاب میں بیان کی ہیں یا پھر رسول اللہ ( ص ) کی زبانی بیان کی ہیں ان پر بغیر کسی تحریف کے بغیر تعطیل کے اور بغیر تمثیل اور تکییف کے ایمان رکھتے ہیں ۔
    2 ۔ نفی میں ان کا طریقہ یہ ہے کہ ہر اس چیز کی نفی کرتے ہیں جس کی نفی خود اللہ تعالی نے اپنی ذات کے لیے اپنی کتاب میں کی ہے یا پھر اپنے رسول ( ص ) کی زبانی اس کی نفی کی ہے اور اس کے ساتھ ہی وہ اس کے برعکس صفات کمال کو اللہ تعالی کے لیے ہر لحاظ سے کامل تسلیم کرتے ہیں ۔
    3 ۔ وہ چیزیں جن کے اثبات یا نفی میں کوئی دلیل وارد نہیں ہوئی اور اس میں لوگوں کا اختلاف واقع ہوا ہے جیسے جسم ، حیز اور جہت اور اس طرح کے دیگر امور تو ان کے بارے میں ان کا طریقہ یہ ہے کہ وہ ان الفاظ کے استعمال کرنے میں توقف اختیار کرتے ہیں ۔ پس نہ ہی وہ ان چیزوں کو ثابت مانتے ہیں اور نہ ہی ان کی نفی کرتے ہیں کیونکہ اس بارے میں کوئی نص وارد نہیں ہوئی ۔ جہاں تک ان الفاظ کے معانی کا تعلق ہے تو وہ ان کی تفصیل طلب کرتے ہیں اگر اس سے مراد ایسی باطل چیز ہو جس سے اللہ تعالی منزہ ہیں تو وہ اس کو رد کرتے ہیں ۔ اور اگر اس سے مراد ایسا حق ہو جو کہ اللہ تعالی کی ذات کے بارے میں ممتنع نہیں ہوسکتا تو وہ اس کو قبول کرتے ہیں ۔ یہ طریقہ کار اختیار کرنا واجب ہے ۔ اور یہی معطلہ اور ممثلہ کے عقائد کے مابین متوسط اور مبنی بر حق عقیدہ ہے ۔ اورعقلی و نقلی دلائل اس طریقہ کے واجب ہونے پر دلالت کرتے ہیں ۔
    جہاں تک عقل کا تعلق ہے تو اس کی دلالت کی وجہ یہ ہے جوامور اللہ تعالی کے حق میں واجب ، جائز اور ممتنع ہیں ان کی تفصیل سمعی دلائل یعنی نصوص شریعت کے بغیر معلوم نہیں ہوسکتی ۔ تو ان کے بارے میں نصوص کی اتباع ہی واجب ہے ۔ تو اسی میں سے وہ امور میں بھی جن کی نفی یا اثبات وارد ہوا ہے اور جن کے بارے میں شریعت نے خاموشی اختیار کی ہے ان کے متعلق انسان خاموش ہی رہے ۔ جہاں تک نقلی دلائل کا تعلق ہے تو اللہ تعالی کا فرمان گرامی ہے ، وَ لِلّٰہِ الْاَسْمَآئُ الْحُسْنٰی فَادْعُوْہُ بِھَا وَ ذَرُوا الَّذِیْنَ یُلْحِدُوْنَ فِیْٓ اَسْمَآئِہٖ سَیُجْزَوْنَ مَا کَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ( سورۃ الاعراف ، 180 ) " اور خدا کے سب نام اچھے ہی اچھے ہیں ۔ تو اس کو اس کے ناموں سے پکارا کرو اور جو لوگ اس کے ناموں میں کجی اختیار کرتے ہیں ان کو چھوڑ دو ۔ وہ جو کچھ کر رہے ہیں عنقریب اس کی سزا پائیں گے "اور اللہ تعالی فرماتے ہیں ۔ ۔ ۔ كَمِثْلِـهٖ شَيْءٌ ۖ وَّهُوَ السَّمِيْعُ الْبَصِيْـرُ ( سورۃ الشورٰی ، 11 ) " اس جیسی کوئی چیز نہیں وہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے ۔ "
    اور اللہ تعالی فرماتے ہیں وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ ۔ ۔ ۔ ( سورۃ الاسراء ، 36 ) " اور جس چیز کا تجھے علم نہیں اس کے پیچھے نہ پڑ "
    پہلی آیت بغیر تحریف و تعطیل کے اسماء کے اثبات پر دلالت کرتی ہے کیونکہ تعطیل اور تحریف یہ دونوں کام الحاد ہیں ۔
    دوسری آیت تمثیل کی نفی کے وجوب پر دلالت کرتی ہے ۔
    تیسری آیت کیفیت کے بیان کی نفی کرتی ہے اورن امور کی نفی یا اثبات میں توقف کو واجب کرتی ہے جن کے بارے میں کوئی دلیل وارد نہیں ہوئی ۔
    ہر وہ چیز جو اللہ کے لیے ثابت ہے خواہ وہ اسماء میں سے ہو یا صفات میں سے بیشک وہ صفات اپنی انتہائی کمال کی ہوتی ہیں جن پر اس کی حمد و ثناء بجا لانی چاہیے ۔

     
    Last edited: ‏15 فروری 2021
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     
    Last edited: ‏18 فروری 2021
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:

    ۔
     
    Last edited: ‏18 فروری 2021
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:

    باب کا خلاصہ
     
    Last edited: ‏14 فروری 2021
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:

    ۔
     
    Last edited: ‏19 فروری 2021
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:

    ۔
     
    Last edited: ‏19 فروری 2021
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:

    باب کا خلاصہ
     
    Last edited: ‏14 فروری 2021
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:

    ۔
     
    Last edited: ‏21 فروری 2021
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:

    ۔
     
    Last edited: ‏21 فروری 2021
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:

    باب کا خلاصہ
     
    Last edited: ‏14 فروری 2021
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     
    Last edited: ‏21 فروری 2021
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:

    ۔
     
    Last edited: ‏21 فروری 2021
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:

    باب کا خلاصہ
     
    Last edited: ‏14 فروری 2021
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     
    Last edited: ‏22 فروری 2021
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:

    ۔
     
    Last edited: ‏22 فروری 2021
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:

    باب کا خلاصہ
     
    Last edited: ‏14 فروری 2021
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     
    Last edited: ‏24 فروری 2021
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     
    Last edited: ‏24 فروری 2021
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    باب کا خلاصہ
     
    Last edited: ‏14 فروری 2021
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     
    Last edited: ‏28 فروری 2021
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     
    Last edited: ‏28 فروری 2021
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     
    Last edited: ‏1 مارچ 2021
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
     
    Last edited: ‏1 مارچ 2021
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں