1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی ہم تم تھے آشنا

Discussion in 'گپ شپ' started by سعدیہ, Nov 12, 2006.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    پھر سید صاحب کو بتادیں‌:201::201::201::201::201::201:
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    تو کریں پھر باتیں :135: :a172:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    باتیں‌کرنے سے کوئی بڑا نہیں‌ہو جاتا
     
  4. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    میں یہاں بیچ میں کیسے آگیا، ویسے میری تو سب سے برسوں سے آشنائی ہے،!!!
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    واقعی آپ کو تو سب آگے ہونا چاہئے بیچ میں‌کیوں
     
  6. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    آپ نے بھی صحیح فرمایا،!!!! مجھے تو پہلے اور آخر دونوں طرف ہونا چاہئے تھا،!!!
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    آخری کیوں بھلا
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    میری آشنائی کو کتنی دیر ہو گئی ہے :tv:
     
  9. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    ابھی کسی سے آپکی آشنائی کہاں ہوئی ہے،!!!! ابھی تو بہت وقت پڑا ہے،!!!!!!
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    آپ کو کیسے علم پڑا :119:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    وہ ہی آپ والی بات
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    وہی کونسی والی بات :143:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    جب امی نے آپ کی دھلائی کی تھی سردیوں میں آپ کو بستر پہ پسینہ آگیا تھا
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    بہت ہاسا آیا :176: :176: :176:
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    خیال سے دوبارہ پسنہ نہ نکل جائے
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    :143: :133: :131: :143: :133: :131: :143: :133: :131:
     
  17. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    خوب آشنائی نکال رہے ہیں آپ لوگ
     
  18. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    آشنائی کابم پھوڑیں ہم سے کوئی بات کریں
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    آپ کے اوتار کو دیکھ کر تو آپ سے کوئی بھی بات نہیں کرے گا :nose:
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    بچوں والی باتیں‌
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    ہم تم آشنا کب تھے سعدیہ جی جواب دیں آ کر :a191:
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    یہ چشتی جی کس سے آشنائی بڑھا رھے ھیں اتنے دنوں‌بعد آ‌کے
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    ہم سب گوانڈی ہیں
     
  24. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    مجھے تو پتہ ہے :suno:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    کس نے بتایا
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    اندازہ ہو جاتا ہے :serious: :serious: :serious:
     
  27. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    گیس تو نہیں‌ہوگئی جو راز فاش کررہے ہو
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    آئندہ احتیاط کروں گا آشنا جی :baby:
     
  29. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    منے آج کل کے بچے تو بہت عقلمند ہیں آپ کیوں احمقانہ باتیں کرتے ہو
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کبھی ہم تم تھے آشنا

    ویسے ہی بس شغل لگانا ہوتا ہے ایسی بھی کوئی بات نہیں :237:
     

Share This Page