1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں۔۔۔

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏24 مئی 2015۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جو میں سربہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
    ترا دل تو ہے صنم آشنا، تجھے کیا ملے گا نماز میں

    مشکل الفاظ
    صنم آشنا۔ بتوں سے شناسائی رکھنے والا، بت پرست

    مفہوم۔ اقبال کہتے ہیں جب کبھی میں سجدے میں جاتا ہوں تو زمیں سے آواز آتی ہے کہ تو تو بتوں کو چاہنے والا ہے تجھے نماز سے کیا حاصل ہو گا۔یہاں ایک بات مبہم نظر آتی ہے کہ مسلمان بت پرستی میں تو مبتلا نہ تھے تو یہ کن بتوں کی بات ہو رہی ہے۔ اس کی وضاحت کے لیے اکبر الہ آبادی کا ایک قطعہ دیکھیں
    ترقی کی نئی راہیں جو زیر آسماں نکلیں
    میاں مسجد سے نکلے اور حرم سے بیبیاں نکلیں
    مصیبت میں بھی اب یاد خدا آتی نہیں ان کو
    دعا منہ سے نہ نکلی پاکٹوں سےعرضیاں نکلیں
    یعنی مسلماں اپنی داد رسی کے لیے اللہ تعالیٰ سے رجوع کرنے کے بجائے اس دور میں انگریز سرکار اور اجکل سیاست دانوں کے در پر حاضری دیتے ہیں۔
     
    دُعا، سید شہزاد ناصر اور ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    غالب کا ذکر آ گیا تو اسی غزل کا ایک شعر اقبال کے آخری شعر کی عکاسی کرتا ہے
    ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر
    کعبہ میرے پیچھے ہے کلیسا میرے آگے
     
    دُعا اور ارشین بخاری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میشی وش بہن بھی آ کر دیکھ لیں تما م اشعار کی حسب بساط تشریح کر دی ہے۔
     
    دُعا اور ارشین بخاری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی وضاحت کے لئے اقبال کا ایک اور شعر ہے
    شیوہِ عشق ہے آزادی و دہر آشوبی
    تو ہے زناری بت خانہِ ایام ابھی
     
    دُعا، پاکستانی55 اور واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔بھائی جی ۔۔
    سر جی کی شاگردگی میں آکر مجھ میں بھی یہ شوق پیدا ہوگیا ہے میں بھی مشکل مشکل باتوں کوپڑھوں اور سمجھنے کی کوشش کروں۔۔؎حالانکہ یہ کافی مشکل کام ہے اور شاید میرے بس میں بھی نہیں۔۔۔:(
    بہت شکریہ آپ کا آپ نے نہ صر ف اس کو پڑھا بلکہ اس میں دلچسپی کا بھی اظہار کیا۔۔اور اس کو سمجھانے کی بھی کوشش کی۔۔۔:)
    خوش رہیئے اللہ کے فضل و کرم کے ساتھ۔۔
    :jazakallah:
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔۔زبردست۔۔۔گریٹ
    :04:
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    واصف بھائی۔۔۔گریٹ
    بہت بہت بہت شکریہ آپ کا۔۔آپ نے اس میں نہ صرف اتنی دلچسپی کا اظہار کیا
    بلکہ اس کو اتنے اچھے طریقے سے سمجھایا۔۔۔
    ۔۔۔امیزنگ
    بہت حیران ہوئی ہوں میں۔۔کمال کر دیا۔۔زبردست
    ہمیشہ خوش رہیئے اللہ کے فضل و کرم سے۔۔۔آمین
    :jazakallah:
     
    Last edited: ‏31 مئی 2015
    واصف حسین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    بھائی جی ۔۔۔
    سوری میں آن لائن نہیں آسکی ۔۔اس لیے دیکھا نہیں اس کو۔۔۔
    :jazakallah:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں