1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبوتر بمقابلہ ڈی ایس ایل

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از سقراط, ‏30 نومبر 2012۔

  1. سقراط
    آف لائن

    سقراط ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2011
    پیغامات:
    109
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبوتر بمقابلہ ڈی ایس ایل

    واہ سقراط جی!
    لگتا ہے اب دوبارہ پیغام رسانی کبوتروں کے حوالے کر دینی چاہیے۔
    چٹھی میرے ڈھولے دی لے جاویں‌وے کبوترا۔۔۔۔!!!
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبوتر بمقابلہ ڈی ایس ایل

    تُسی سچ کلپ دے او
    لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے دیکھیں تو بھی دیئے اور لالٹین کا دور آ رہا ہے ابھی ایک کبوتر نے بھی اپنی اہمیت بتادی
     
  4. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبوتر بمقابلہ ڈی ایس ایل

    ڈی ایس ایل کے ساتھ ترسیل میں تو فقط انسانوں سے ہیکنگ کا خدشہ ہوتا ہے جبکہ کبوتروں کے ذریعے پیغام رسانی میں‌عقاب، شکروں وغیرہ کی ہیکنگ کا خطرہ بھی درپیش ہوگا،
    یا پھر اس طرح ہوسکتا ہے کہ کبوتر کو سلیمانی ٹوپی پہنا دی لیکن اس کے لئے زمانے کو بہت پیچھے لے جا کر عمروعیار تک رسائی حاصل کرنا ہو گی
     
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبوتر بمقابلہ ڈی ایس ایل

    لگتا ہے کہ کبوتروں نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے
     
  6. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبوتر بمقابلہ ڈی ایس ایل

    یا پھر ہو سکتا ہے کہ ڈی ایس ایل کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہو چکے ہوں
     
  7. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبوتر بمقابلہ ڈی ایس ایل

    اگر دو چار دفعہ یہ عمل ہو جاتا تو ڈیٹا نیٹ ورکنگ میں اس کا مضمون بھی آجانا تھا کہ کبوتر ڈیٹا کس طرح ٹرانسفر کرتا ہے، اے سنکرونئس، سنکرونئس، پیکٹ ، فریم کا سائز کیا ہوتاہے، سکیورٹی کس طرح بڑھائی جائے وغیرہ وغیرہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں