1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کانِ لعلِ حیا سیدہ فاطمہ ۔۔محمد ظفر اقبال نوری

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏23 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کانِ لعلِ حیا سیدہ فاطمہ
    جانِ مہرووفاسیدہ فاطمہ

    دخترِ مصطفٰیﷺ سیدہ فاطمہ
    زوجۂ مرتضٰی سیدہ فاطمہ

    ہیں وہ حسنین کی مادرِ مہرباں
    خیرِ آلِ عبا سیدہ فاطمہ

    سب سے اعلٰی و افضل ہیں یہ نسبتیں
    نسبتوں کی ضیا سیدہ فاطمہ

    سیرتِ مصطفٰیﷺ کاوہ عکسِ حسیں
    اوجِ صدق و صفا سیدہ فاطمہ

    حسنِ کردار کے پھول جس سے کھلے
    موجِ صبر و رضا سیدہ فاطمہ

    مادرانِ جہاں کے لیے روشنی
    سب کی منزل رسا سیدہ فاطمہ

    بہرِ اولاد وہ تربیت کا نصاب
    حق نگر حق نما سیدہ فاطمہ

    طولِ شب ایک سجدے میں تھا مختصر
    جب کہ تھیں سجدہ زا سیدہ فاطمہ

    ہاتھ چکی پہ لب ان کے قرآں سرا
    سارے جگ سے جدا سیدہ فاطمہ

    اوجِ نیزہ سے وہ جو تلاوت ہوئی
    فیض تھا آپ کا سیدہ فاطمہ

    خطبہ ہائے جلی کربلا و دمشق
    آپ ہی کی صدا سیدہ فاطمہ

    بہرِ مسکین اپنی ردا بیچ دی
    واہ تیری سخا سیدہ فاطمہ

    ہیں کنیزیں تری میری سب بیٹیاں
    اے مری مالکہ سیدہ فاطمہ

    نورئ دل شکستہ کو بھی بھیک دو
    صدقہ حسنین کا سیدہ فاطمہ
    ------
    محمد ظفر اقبال نوری
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کانِ لعلِ حیا سیدہ فاطمہ
    جانِ مہرووفاسیدہ فاطمہ

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دخترِ مصطفٰیﷺ سیدہ فاطمہ
    زوجۂ مرتضٰی سیدہ فاطمہ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں وہ حسنین کی مادرِ مہرباں
    خیرِ آلِ عبا سیدہ فاطمہ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے اعلٰی و افضل ہیں یہ نسبتیں
    نسبتوں کی ضیا سیدہ فاطمہ

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سیرتِ مصطفٰیﷺ کاوہ عکسِ حسیں
    اوجِ صدق و صفا سیدہ فاطمہ

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حسنِ کردار کے پھول جس سے کھلے
    موجِ صبر و رضا سیدہ فاطمہ

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مادرانِ جہاں کے لیے روشنی
    سب کی منزل رسا سیدہ فاطمہ

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بہرِ اولاد وہ تربیت کا نصاب
    حق نگر حق نما سیدہ فاطمہ

     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    طولِ شب ایک سجدے میں تھا مختصر
    جب کہ تھیں سجدہ زا سیدہ فاطمہ

     
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ چکی پہ لب ان کے قرآں سرا
    سارے جگ سے جدا سیدہ فاطمہ

     
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اوجِ نیزہ سے وہ جو تلاوت ہوئی
    فیض تھا آپ کا سیدہ فاطمہ

     
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خطبہ ہائے جلی کربلا و دمشق
    آپ ہی کی صدا سیدہ فاطمہ

     
    Last edited: ‏23 جون 2020
  14. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بہرِ مسکین اپنی ردا بیچ دی
    واہ تیری سخا سیدہ فاطمہ

     
  15. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں کنیزیں تری میری سب بیٹیاں
    اے مری مالکہ سیدہ فاطمہ

     
  16. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نورئ دل شکستہ کو بھی بھیک دو
    صدقہ حسنین کا سیدہ فاطمہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں