1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کامل ہے ازل سے نور ترا اللہ اللہ اللہ اللہ ۔بلال رشید

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Jun 14, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کامل ہے ازل سے نور ترا اللہ اللہ اللہ اللہ
    ہے تیرے سوا اور کس کو بقا اللہ اللہ اللہ اللہ
    رحمن ہے تو عالم کے خدا ہر آن ہے سب پہ تیری عطا
    دیتا ہے ہمیں تو حد سے سوا اللہ اللہ اللہ اللہ
    ہر جا پہ حکومت ہے تیری ہر بات میں حکمت ہے تیری
    بے عیب ہے تیری ذات بجا اللہ اللہ اللہ اللہ
    ناصر ہے نصیر و وکیل ہے تو کامل ہے قدیر و جلیل ہے تو
    ہر نام ہے تیرا دل میں بسا اللہ اللہ اللہ اللہ
    در چھوڑ کے تیرا جائیں کہاں ہم کس کو سنائیں دل کی فغاں
    ہے کون ہمارا تیرے سوا اللہ اللہ اللہ اللہ
    جو تیری حقیقت جان گۓ وہ تیرے پھر محبوب ہوئے
    بس کہتے ہیں وہ صبح و مسا اللہ اللہ اللہ اللہ
    ہے شمس و قمر میں نور ترا بحشا ہے انہیں تو ہی ضیا
    ہے جن سے منور ارض و سما اللہ اللہ اللہ اللہ
    بخشا ہے اسے تو عظمت سے اولاد نبی کی الفت سے
    پھر کیوں نہ بلال ہو حمد سرا اللہ اللہ اللہ اللہ
    ----
    بلال رشید

     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page