السلام علیکم جناب کامران کامران صاحب ہماری اردو پیاری اردو کی پررونق بزم میں :222: بہت بہت خوش آمدید :222:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت بہت خوش آمدید جی ۔۔۔۔۔ ۔امید ہے کہ آپ یہاں اچھا محسوس کریں گے خوش رہیں