1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کامران اکمل نئے اعزاز پر فائز

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏25 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کامران اکمل نئے اعزاز پر فائز
    [​IMG]
    کامران اکمل فرسٹ کلاس کرکٹ میں بطور وکٹ کیپر زیادہ سنچریاں اسکور کرنے والے ایشیاء کے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔
    لاہور( اسپورٹس نیوز ) کامران اکمل فرسٹ کلاس کرکٹ میں بطور وکٹ کیپر زیادہ سنچریاں اسکور کرنے والے ایشیاء کے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔ انہوں نے یہ اعزاز قائد اعظم ٹرافی کے دوسرے راؤنڈ میں سینٹرل پنجاب کی جانب سے ناردرن ریجن کے خلاف اپنی 31ویں سنچری کی بدولت حاصل کیا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں