1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کالج کی دیواریں

Discussion in 'گپ شپ' started by معصومہ, Nov 28, 2011.

  1. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اللہ کا شکر ہے کبھی غرور نہیں کیا:n_trophy::86:
     
  2. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    بس یہ ہی ایک اچھا کام کیا ہے :201:
     
  3. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اور بھی بہت سے گنواؤ گی تو صبح ہوجائے گی:201:
     
  4. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ہاں سوچتے سوچتے ہی صبح ہو جانی ہے ،لیکن یاد پھر بھی نہیں‌آنا :hasna:
     
  5. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    آپ کی بات تھوڑی کرنی ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hasna:
     
  6. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اپنی بات کرنے کے لئے ہم خود ہیں نا :hpy:
     
  7. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اچھا جی ہم جارہے ہیں نیند آرہی ہے شدت سے اللہ حافظ
     
  8. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ہاں جی میں بھی چلتی ہوں‌
    اللہ واہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    یہ بھی کالج کی دیوار پہ لکلھا تھا
     
  10. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    نوٹ
    دیواروں پر لکھنا منع ہے

    جس نے بھی کچھ لکھنا ہے ہماری اردو پر لکھے
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    کالج کی دیواروں پر لکھنے سے منع کرنے کا حق صرف انتظامیہ کے پاس ہوتا ہے جو کہ ہم ہیں:113: اور ہم یہ حق فلحال محفوظ رکھتے ہیں:)
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ہاہائے ، اب کالج کی دیواروں پر بھی میرا نام لکھا جائے گا :84:
     
  14. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    یہ کس نے کہہ دیا آپ کو:119:
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    میں نے دیوار پر تو نہیں بلیک بورڈ پر یہ کچھ دیکھا ہے
    http://i.imgur.com/cLsxl.jpg
     
  16. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    یہ جناب ہیں کون؟:)
     
  17. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    :nose: ۔
     
  18. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    میں اندازہ لگاؤ:)
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    جی لگائیں
     
  20. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    آصف بھائی ہی ہوسکتے ہیں :)
     
  21. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اچھااااااااا وہ کیسے بھلا
     
  22. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    بس بتائیں صحیح ہے نہ:237:
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    یا اللہ ! میں اتنا مشہور ہو گیا ہوں ؟
     
  24. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    جی جی ایسے پوسٹر تو کافی جگہ لگے دیکھے ہیں
    http://i.imgur.com/Tbkb4.jpg
     
  25. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ہاہاہاہاہا:)
    رقم کتنی ملے گی
     
  26. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    یہی بات تو نہیں بتاتے
     
  27. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    تبھی وہ کویت میں رہتے ہیں میں تو کچھ اور ہی سمجھی تھی :y_rofl:
     
  28. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آصف بھائی یہ کیا ہو رہا ہے:208:
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    یا اللہ ! یہاں تو سب کو پتہ چل گیا ۔
     
  30. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    آصف بھائی کا راز پوشیدہ ہورہا ہے:y_rofl:
     

Share This Page