1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کاش ہم احساس کریں

Discussion in 'اسلامی تصاویر' started by نعیم, Aug 2, 2009.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آئیے ! احساس کریں

    ایک مسلم ملک میں مسلمانوں کی افطار پارٹی کا منظر


    [​IMG][​IMG]

    پکوان کی تیاری

    [​IMG]
    [​IMG]

    طعام کا اہتمام

    [​IMG]

    زائد از ضرورت طعام کا حشر

    [​IMG]

    ایک اور مسلم ملک میں مسلمانوں کا حال

    [​IMG]
    [​IMG]


    کہیں سنا تھا

    اخوت اسکوکہتے ہیں، چبھے کانٹاجوکابل میں
    تو ہندوستان کا ہر پیر و جواں بے تاب ہوجائے

    کاش ہم احساس کر سکیں
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا لگتا ہے کہ ہم صرف نام کے مسلمان رھ گئے کام ہمارے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
    اللہ رحم کرے
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا لگتا ہے کہ ہم صرف نام کے مسلمان رھ گئے کام ہمارے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
    اللہ رحم کرے
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بالکل ہارون جی ٹھیک کہا دوسروں کو نصیحت کرنے والے مسلمان ،
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صرف 2 حساس انسانوں‌کو احساس ہوگیا۔
    الحمدللہ ۔ یہ بھی بہت ہے۔
     
  6. محمد نواز شریف
    Offline

    محمد نواز شریف ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2009
    Messages:
    182
    Likes Received:
    0
    جب انسان کا ضمیرمردہ ہو جائے تو اس وقت انسان جو چاہیے مرضی کرے
    ان تصاویر سے معلوم ہو تا ہے کہ آج ضرورت اس چیز کی ہے کہ ہم دوسروں کا خیال کریں اور اس کے ساتھ ساتھ سب کو ایک جانے
    کیونکہ
    رمضان المبارک کا مقصد ہی یہ ہےکہ اس ماہ مقدس میں دوسروں سے حسن سلوک اور پیار ومحبت سے پیش آنا ؎
    اس میں سارا کچھ مضمر ہے
     
  7. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    اگر ہم امت مسلمہ یک جان ہونے کا اسلامی تصور پھر سے پختہ کر لیں تو اب بھی بہتری ممکن ہے
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل ٹھیک کہا ہے
    اللہ تعالی رحم فرمائے:139:
     

Share This Page