1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کاش وہ سم کی طرح ہوتے

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by عطاءالرحمن منگلوری, Feb 19, 2015.

  1. فیس بک پہ کسی نے لکھا ہے:


    کاش وہ سم کی طرح ہوتا
    انگھوٹھا لگا کے اپنا بنا لیتا
    .
    .
    .شعر ماہرین کی عدالت میں پیش کردیا ہے
    .نادرا والے بھی رائے دے سکتے ہیں.
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    ’’کاش وہ سم کی طرح ہوتا‘‘
    پھر تو قانون کی گرفت میں آجاتے آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اور اگر اسے بلاک کر دیا جاتا تو مشکل ہو جاتی
     

Share This Page