1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کاشفی کو “ماہر“ بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏23 جنوری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔

    ہماری اردو پیاری اردو کے محترم صارف

    سید کاشف صاحب المعروف “کاشفی“ کو ایک ہزار پیغامات مکمل کرکے


    :222: “ماہر“ کا درجہ حاصل کرنے پر :222:


    :222: بہت بہت مبارک باد
    :222:​

    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:​
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    :222: کاشف بھائی! 1000 پیغامات مکمل کر کے :222:

    :222: ماہر کا درجہ پانے پر میری جانب سے بھی :222:

    :222: بہت بہت مبارک ہو۔ :222: :a150:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محترم کاشفی بھائی آپ کو ترقی پانے پر بہت بہت :a150: ہو :222:
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ترقی :a150: ہو جی :101:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ نعیم بھائی۔۔۔شکریہ عبدالجبار بھائی۔۔۔شکریہ ھارون رشید بھائی۔۔۔شکریہ لاحاصل صاحبہ۔۔۔۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔تمام دوستوں کا شکریہ۔۔۔اچھا وقت گزر رہا ہے یہاں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بغیر مٹھائی شٹائی کے آپ سب مبارک باد دیتے ہو۔۔۔ خیر ۔۔۔ مٹھائی لے کر آتے تو زیادہ خوشی ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‌


    تھینکس آ لاٹ۔۔۔ آپ سب کا۔۔۔ لوو یو آل۔۔۔۔ :hands:
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :222: کاشفی بھائی :222:

    :222: ماہر کا درجہ پانے پر میری طرف سے بھی :222:

    :222: بہت مبارک ہو۔ :222:
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اصولی طور پر مٹھائی تو ترقی پانے والے کو کھلانی چاہیئے۔ لیکن اب آپ نے منگتا بن کر مانگ ہی لی ہے تو یہ لیجئے۔ لیکن پہلے دیکھ لیجئے کہ مٹھائی مانگ کر کھانے والے کا وہی حال ہوتا ہے جو اس مٹھائی کے ڈھیر کےپیچھے بیٹھا ہے۔ اب جتنا مرضی مٹھائی کھالیں۔

    [​IMG]
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ھمممممممممممممم اچھا جی۔۔۔ آپ بولتی بھی ہیں؟؟؟؟۔۔ میں تو سمجھا تھا کہ خاموش خاموش چپ چپ رہتی ہو آپ۔۔۔۔۔
     
  9. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ !‌کاشفی بھائی ماہر ہوگئے ہیں :a180: :a98:
    بھائی آپکو تو بہت بہت :a165: :a150: :222:
     
  10. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم کاشفی صاحب

    ترقی پر بہت بہت مبارک ہو
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر کریں آپ کو انہوں نے بھگوان رجنیش کی پسندیدہ مٹھائی آفر کردی۔ اب جلدی سے چپ چاپ کھا لیں۔ :suno:
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی آپکو بہت بہت مبارک ہو
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    عقرب بھائی شکریہ۔۔۔زاہرا صاحبہ شکریہ۔۔۔۔منور چشتی صاحب شکریہ۔۔۔برادر بھائی شکریہ۔۔۔سسٹر سعدیہ شکریہ۔۔۔۔ آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔

    اب آپ لوگ ایسا کریں کہ زاہرا صاحبہ جو مٹھائی لے کر آئیں ہیں ان میں سے میرے باقی دوستوں کے لیئے چھوڑ کر آپ لوگ بھی کچھ کچھ نوش فرمائیں۔۔۔
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ارے کاشفی ۔ مبارک ہو جناب !
    بلکہ ڈبل مبارک ہو کیونکہ آپ کو “ماہر“ بننے کے ساتھ ساتھ اپنے بھگوان کا پرساد بھی مل گیا :zuban:
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مبارکاں مبارکاں۔۔۔۔ خیر مبارک۔۔۔ شکریہ۔۔۔ آپ بھی مٹھائی کھائیں۔۔۔ جو کہ زاہرا صاحبہ لے کر آئی ہیں۔۔۔۔نوش فرمائیں۔۔ بہت مزے کی ہیں۔۔۔
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شکریہ مجھے میٹھا پسند نہیں ۔ نہ ہی میں نے ڈیمانڈ کی تھی ۔
    ڈیمانڈ آپ نے کی تھی ۔ آپ کو مل گئی اور آپ نے کھا بھی لی جبھی تو آپ بتا رہے ہیں کہ
    ۔۔ بہت مزے کی ہیں ۔۔۔

    بھگوان رجنیش کی مٹھائی کھانے پر ایک بار پھر مبارک ہو :zuban:
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ مجھے میٹھا پسند نہیں ۔ نہ ہی میں نے ڈیمانڈ کی تھی ۔
    ڈیمانڈ آپ نے کی تھی ۔ آپ کو مل گئی اور آپ نے کھا بھی لی جبھی تو آپ بتا رہے ہیں کہ
    ۔۔ بہت مزے کی ہیں ۔۔۔

    بھگوان رجنیش کی مٹھائی کھانے پر ایک بار پھر مبارک ہو :zuban:[/quote:3286esn9]

    مبارکاں مبارکاں۔۔میں نے کوئی دیمانڈ نہیں کی تھی جناب۔۔۔ویسے بھگوان رجنیش کون ہے۔۔۔۔؟
     
  18. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہی مبارک

    برادرم کاشفی صاحب

    اس سفر کی تیزی سے منزل کی طرف رواں دواں ہونے پر آپ کو مبارک ہو

    [​IMG]
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت بہت شکریہ مجیب منصور صاحب ۔۔خوش رہیں۔۔
     
  20. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    مٹھائی کھالیں جب ناک لمبی ہوگی تو آئینہ دیکھنا جو نظر آئے وہ آہو
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اب کاشفی صاحب بیان بدل کر کہہ رہے ہیں
    کاشفی بھائی ۔زاہرا جی نے آپ کی مٹھائی کی ڈیمانڈ پوری کر دی۔ اب چپ چاپ کھائیں۔۔ ساری ختم کریں اور رجنیش کی طرح‌کی فوٹو بنوا کر یہاں ہمیں ثابت کریں کہ آپ نے مٹھائی کھا لی ہے :201:
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی میں‌نے کوئی ڈیمانڈ نہیں‌کی تھی ویسے۔۔۔ میں نے کہا تھا کہ اگر مٹھائی لے کر آتے تو زیادہ خوشی ہوتی۔۔۔ اس میں ڈیمانڈ کہاں سے کر دیا میں نے۔۔۔۔

    ڈیمانڈ شیمانڈ میں نہیں‌کرتا کسی سے بھی۔۔۔ :hathora:
     
  23. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اُفففففففففففف ۔۔ کتنے باتونی ہیں آپ ۔ابھی تک باتیں بنا رہے ہیں۔
    جلدی سے مٹھائی کھا لیں ورنہ باسی ہو جائے گی :hathora:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں