1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کاشفی جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 جون 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم کاشفی جی!

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔





    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان​






    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)



    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :) :)
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشف بھائی ۔ مختصر لیکن ضروری تعارف دینے کا بہت شکریہ ۔

    آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ لیکن آپکے ارادے

    کے بارے میں جان کر اپنی ہونے والی بھابھی کے متعلق خاصی تشویش ہوئی۔

    حضرت صاحب کچھ رعایت کردیں اُن کے ساتھ :p :84: :p
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میرے عزائم

    جناب یہ میرے عزائم ھیں قوم کی خدمت سے سرشار و بھر پور، لیکن اس میں تبدیلی و رعایت کی گنجائش موجود ھے ۔ میں جمھوریت و منصفانہ فیصلہ کرنے کے حق پر ھوں لہذا ھر فیصلہ شریک حیات کی باہمی تعاون و رضا مندی سے طے پائے گا۔ انشاءاللہ
    پاکستان زندہ باد
     
  5. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    آپ کے بارے جان کر بہت خوشی ہوئی

    لیکن آخری سوال کے جواب پر نظرِ ثانی کر لیں
    منصوبہ بندی کے اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے
     
  6. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    کاشفی بھائی ۔ آپ کا تعارف جان کر اچھا لگا۔

    لیکن مجھے سب سے اچھی چیز آپ کے دستخطوں میں دعا لگی ۔ اللہ تعالی آپ کی دعا آپ کے حق میں اور ہر مسلمان کے حق میں قبول فرمائے۔ آمین
     
  7. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ماشاء اللہ، بہت پیارا تعارف ہے آپ کا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے نیک ارادوں کو پورا فرمائے۔
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200

    پیاجی کی دعا کے ساتھ ساتھ میں ایک دعا اور دیتا ہوں کہ اللہ تعالی اپ کے نیک ارادوں
    ‌کو پورا فرمائے جبکہ برے ارادوں سے آپکو باز رکھے ۔ آمین :p
     
  9. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کاشفی جی دعا ہے کہ خدا تعالی آپ کے ارادوں میں ترقی کے سامان کرے۔ آمین ،۔۔۔۔۔۔۔ :)
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ

    آمین ثم آمین اور تمام دوستوں کا شکریہ۔
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کاشفی ۔ آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی ۔
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ جناب

    شکریہ جناب
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کاشفی بھائی!

    “ہماری اُردو پیاری اُردو“ پر میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔:222:

    تعارف دینے کا شکریہ، پڑھ کر خوشی ہوئی۔ لیکن مستقبل کے عزائم۔۔۔۔۔۔ :84:

    خیر اللہ تعالٰی آپ کی نیک خواہشات پوری کرے۔ (آمین) :)
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :) :)[/quote:21xphcwh]
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت ہی اول فول قسم کا تعارف دیا تھا ۔۔۔ :khudahafiz:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور اب ایسا ہی اوتار لگا دیا ہے
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کاشفی صاحب۔ آپ ایک بار پھر ٹرائی کر لیں۔
    وہ بھی اول فول ہی ہوگا۔ :zuban:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں