1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کاربن سرچارج اور پٹرولیم لیوی ٹیکس

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏11 جولائی 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جب ہم سانس لیتے ہیں تو آکسیجن جذب کرتے ہیں جبکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں۔ اس لئے حکومت کو چاہئے کہ عام آدمی کے سانس لینے پر ٹیکس لگادے تاکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ سے ماحولیاتی آلودگی نہ پھیلے۔ انسانی جسم سے مختلف گیسیں‌خارج ہوتی رہتی ہیں یہ گیسیں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتی ہیں۔ اس لئے حکومت وقت کا اولین فرض ہے کہ عام آدمی پر ٹیکس لگائے تاکہ بہت سا قیمتی سرمایہ اکٹھا کیا جاسکے اور ہمارے وزراء کی گاڑیوں اور وزیرنیوں کے سرخی پوڈر کا خرچہ پورا کیا جاسکے۔

    جب کسی شخص کے ساتھ فراڈ ہوجائے یا اس کے ساتھ کوئی ہاتھ کرجائےتو ہم کہتے ہیں کہ فلاں شخص نے ہمیں چونا لگادیا ہے۔ صدارتی آرڈیننس نے ہماری عوام کو چونا تونہیں لگایا لیکن لیوی لگادی ہے پٹرولیم ڈویلپمنٹ ٹیکس کی صورت میں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں