1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر طاہرالقادری کےسب سے بڑے مخالف صحافی نصرت جاوید بھی ڈاکٹر طاہرالقادری سے متفق ہونے پر مجبور

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏13 اپریل 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حق کی خاطر جتنا دیر سے اٹھو گے۔۔ قربانی اتنی ہی زیادہ دینی پڑے گی۔ ​
    ڈاکٹر طاہرالقادری کےسب سے بڑے مخالف صحافی نصرت جاوید بھی ڈاکٹر طاہرالقادری سے متفق ہونے پر مجبور
    خدارا میرا اعتبار کرلیجئے گا۔ کینڈا سے آئے شیخ الاسلام جناب ڈاکٹر طاہرالقادری سے دل ہی دل میں بہت شرمندہ ہورہا ہوں۔ وہ بیچارے تو کئی برسوں تک غیر ممالک میں اسلام کے فروغ کی کاوشوں میں دن رات ایک کررہے تھے۔ خدا جانے کتنے ہزار غیر مسلموں نے ان کے ذریعے ہمارے دین کی حقانیت کو سمجھا اور اس پر ایمان لائے۔ اپنے اس ارفع مشن کو وقتی طور پر بھلا کر ڈاکٹر صاحب دسمبر 2012 میں پاکستان آئے اور یہاں کے لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی کہ اس ملک مین رائج انتخابی نظام کے تحت صادق اور امین لوگ اسمبلیوں میں نہیں جاسکیں گے۔ انہوں نے لاکھوں پیروکاروں اور عقیدت مندوں کے ساتھ اس یزیدی نظام کو للکارا ۔۔۔۔۔

    [​IMG]

    بشکریہ ایکسپریس ادارتی صفحہ
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بلاشبہ ڈاکٹر صاحب کی دینی خدمات سراہے جانے کے لائق ہیں اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ ڈاکٹر صاحب کے مطالبات بالکل حق پر مبنی تھے۔
     
    تانیہ, ھارون رشید, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر اشفاق حسن کا تبصرہ (ARY NEWS)
    ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب ۔ سب میڈیا ان کی جان کے پیچھے پڑ گئے تھے ۔ان کو بڑا کنڈیمن کیا ہم نے۔ انہوں نے بھی یہی کہا کہ موجودہ الیکشن کمیشن صاف و شفاف الیکشن نہیں کروا سکتا ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ سب "مک مکاؤ" ہے۔ موجودہ الیکشن کمیشن انکو 100 فیصد صحیح ثابت کررہا ہے۔ ہم میڈیا والے اور بہت سارے ادارے بھی ان کے پیچھے پڑ گئے کہ وہ چپ ہوکر بیٹھ گئے۔ لیکن وہ بالکل صحیح تھے۔ جو آج رزلٹ آرہا ہے یہ بالکل وہی ہے جس کی وہ نشاندہی کررہے تھے۔
     
    نذر حافی، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
     
    ملک بلال، نعیم اور احتشام محمود صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نذر حافی بھائی ۔
    تاریخ یہ بھی بتاتی ہے کہ دائمی فتح و کامیابی "حسنیت " ہی کی ہوتی ہے۔
     
    ملک بلال اور نذر حافی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن دنیا والے دیر سے سمجھتے ہیں۔
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں