1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر اسرار احمد کے مقلدین کی نظر

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏20 جولائی 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لڑی کونسی چاند کی یا ڈاکر اسرار صاھب کی

    تسی پاکستانی قوم بھی نا
    بہت پچھے ہو تم لوگ یار

    گورے اسلیے آگے ہین وہ دس سال آگے کی سوچتے ہین تم لوگوں کا کوی ھال نی

    :pagal:

    ساری قوم ایک جیسی :201:
     
  2. نوید سلیم
    آف لائن

    نوید سلیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2006
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھا حاجی صاب۔
     
  3. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    عاطف چوہدری صاحب بات یہ ھے کہ گورے کے پاس شمس ھے اس وجہ سے ان کے کام ٹھیک ٹھیک ھوتے ھے۔دوسری بات یہ ھے کہ شمس دن میں طلوع ھوتا ھے اس وجہ سے اُن کو زیادہ نظر آتا ھے۔اور ھمارا پیارا چاند رات کو کھڑکی سے نکلتا ھے اس وجہ سے ھم لوگ دھوکہ کھا جاتے ھیں۔چاند کے بجائے بھائی جان سے معلاقات ھو جاتی ھے اس وجی سے کمبل کی ضرورت پڑ جاتی ھے۔تاکہ لمبی تان کر سو جائے درد کی وجہ سے۔
     
  4. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یا پھر ساری دنیا میں ایک ہی دن عید ہونی چاہیئے۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گویا آپ اپنے پہلے پیغام کے مطابق " پہاڑی " والے حکم سے پلٹ گئے ؟
     
  6. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    There are many options
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں