1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چین: گدھے کے گوشت میں لومڑی کا گوشت

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏4 جنوری 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کے سب سے بڑی سپر سٹور کمپنی امریکہ کی وال مارٹ نے چین کے بازار سے گدھوں کے گوشت کی مصنوعات اٹھا لی ہیں۔
    کمپنی ’فائیو سپائس‘ نامی برانڈ سے چین میں گدھے کا گوشت فروخت کر رہی تھی لیکن جب اسے تجربہ گاہ میں جانچا گیا تو اس میں گدھے کے علاوہ دوسرے جانوروں کا ڈی این اے بھی پایا گیا۔
    upload_2014-1-4_10-53-27.png
    دکانداروں کا بھروسہ برقرار رکھنے کے لیے وال مارٹ نے اس واقعے کی تفتیش کے لیے ٹیم بنائی ہے

    وال مارٹ کا کہنا ہے کہ کمپنی ان گاہکوں کے پیسے بھی واپس لوٹا دےگي جنھوں نے اس برانڈ کی مصنوعات خریدی تھیں۔
    کمپنی ساتھ ہی چین میں مقامی حکام کے ساتھ تحقیقات میں تعاون کر رہی ہے۔
    شنڈاگ کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ ان مصنوعات میں لومڑی کا گوشت ملا ہے۔
    چین کے کچھ علاقوں میں لوگ ناشتے میں گدھے کا گوشت شوق سے کھاتے ہیں۔
    چین میں کھانے کی چیزوں کے محفوظ ہونے کا مسئلہ کافی حساس ہے۔ حال کے کئی واقعات پر سپلائی چین کے اوپر صارفین کا اعتماد کم ہوا ہے۔
    اس سے قبل یہ خبر آئی تھی کہ فاسٹ فوڈ چین کے ایف سی کے چکن میں بھاری مقدار میں انی کی فروخت اس وقت متاثر ہوئی تھی جب چین میں چکن سپلائی کرنے والی اس کمپنی کے بھاری مقدار میں اینٹی بایوٹک استعمال کی جاتی ہیں۔
    دکانداروں کا بھروسہ برقرار رکھنے کے لیے وال مارٹ نے اس واقعے کی تفتیش کے لیے ایک ٹیم بنائی ہے اور ساتھ ہی خوراک کے تحفظ کے قوانین کو سخت کرنے جیسے قدم اٹھا رہی ہے۔
    وال مارٹ ساتھ ہی آلودہ گوشت سپلائی کرنے والی کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کرنے پر بھی غور کر رہی ہے۔
    چین میں کمپنی کا کاروبار دیکھنے والے چیف ایگزیکٹو گریگ پھوران نے کہا کہ ’یہ ہمارے لیے بڑا سبق ہے کہ ہمیں سپلائر میینجمنٹ میں سرمایہ کاری بڑھانے کی ضرورت ہے۔
    http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/2014/01/140103_china_donkey_meat_recall_zz.shtml
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ملک چین دنیا کا چین غارت کرنے کے درپے ہے؟؟؟
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو شاید پتہ نہیں کہ چینی لوگوں کی سب سے پسندیدہ ڈش کتے کا گوشت ہے اور گدھے کا گوشت دوسرے یا تیسرے نمبر پر ہے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چینیوں سے کہیں کہ پاکستان کا رخ کریں اور اپنی من پسند شے کا گوشت سیر ہوکر کھائیں۔۔۔۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں امریکی گدھے کا گوشت پیک کر کے بھیجتے ہیں جناب اور کتے کا گوشت یورپ سے آتا ہے ۔۔اور خنزیر کے فارم چین میں بے شمار ہیں
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی ساری دنیا کو گدھا سمجھتے ہیں اور اپنے گدھے چین روانہ کردیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بےوقوف نہ ہوں!
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بیوقوئی نہیں جناب کمائی کرتے ہیں
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کل کلاں کو لوہا ناپید ہوگیا تو پھر سواری کے لئے امریکی لوگ کیا کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی حکومت نے اگلے 50 سالوں کے لئے سامان تیار کر کے رکھا ہوا ہے ۔۔یہ اور بات ہے کہ قدرت کے آگے کسی کی نہیں چلتی ۔۔اسی ہفتے ایک امریکی ریل کو حادثہ پیش آیا ہے ۔وہ ریل ایک میل لمبی تھی اور وہ تیل کے ٹینکر لے جا رہی تھی ۔یہ تیل پتہ نہیں لیبیا سے یا عراق سے بھیجا گیا تھا۔اس ریل کو آگ لگ گی ۔اور دیکھ لیں برف کی وجہ سے کہیں ہزار گھروں میں بجلی نہیں ہے امریکہ میں ۔
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی لوٹا ہوا تیل تھا؟؟؟؟
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے ۔۔امریکی سرزمین کے نیچے بہت تیل ہے لیکن اسے نکالنے کے لئے بہت خرچہ ہوتا ہے ۔اس لئے امریکی مسلم دنیا کے تیل پر مختلف طریقوں سے ڈاکے ڈالتے رہتے ہیں ۔۔سعودی تو ویسے ہی ان کو سستا تیل دیتے ہیں
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی! درست فرمایا۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن سب کچھ کرنے کے باوجود ایک سال میں بے شمار قدرتی آفات آتی ہیں اور بے شمار جانوں کے ساتھ ساتھ بے شمار مالی نقصان بھی ہوتا ہے لیکن پھر بھی یہ دوسروں کے خون سے اپنے چراغ جلاتے رہتے ہیں
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔۔۔۔۔۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جیسا کہ علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ۔۔پنجہ یہود میں ہے جان فرہنگ ۔۔ان کا فرمان سو فی صد درست ہے ۔
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا پنجہ مسلمان کاٹ پھینکیں گے۔۔۔۔۔
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    درست بات ہے لیکن اس وقت تو انہوں نے مسلمانوں کا جینا مشکل کیا ہوا ہے
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    وقت ایک سانہیں رہتا۔۔۔۔
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی صحیح ہے ۔۔ایک وقت تھا جب اسرائیل کے سربراہ ایک عظیم اسرائیل کے خواب دیکھا کرتے تھے ۔۔مگر اب انہوں نے ریشم کے کیڑے کی طرح اپنے ارد گرد دیوار تعمیر کر دی ہے
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ دیوار ان کے لئے خطرہ جان نہ بن جائے۔۔۔۔۔۔
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسرائیل نے اتنا اسلحہ جمع کر رکھا ہے ۔۔ایٹمی ۔۔جراثیمی ۔۔گیس۔۔اور کیمیکل ۔۔یہ دیوار اپنے دفاع کے لئے انہوں نے بنائی ہے ۔لیکن پھر بھی ایک ماچس کی تیلی کسی ایک اسلحہ کے ڈپو میں گھس گی تو اسرائیل کا نام نشان نہیں رہے گا ساتھ میں پڑوسی ممالک بھی مٹ جائیں گے ۔۔بہت سے یہودی اسرائیل چھوڑ کر یورپ میں جا بسے ہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں