1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چینی نو جوان نے 10ہزار آئس کریم اسٹکس سے سائیکل تیار کر لی

Discussion in 'جنرل سائنس' started by زینب, Aug 6, 2012.

  1. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    273
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    بیجنگ…ایک چینی نوجوان نے 10ہزار آئس کریم اسٹکس سے سائیکل تیار کر کے سب کو حیران کر دیاہے۔آئس کریم اسٹکس سے تیار کردہ دنیا کی یہ پہلی دلچسپ سائیکل 1.5میٹر لمبی،0.55میٹر چوڑی اور 0.95اونچی جبکہ 25کلو گرام وزنی ہے۔چار ماہ کے وقت میں تخلیق کر دہ اس سائیکل کو حال ہی میں اس نوجوان نے عام شاہراہ پر 20منٹ تک چلا کر اس کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا ۔اس آئس کر یم اسٹکس سے تیار کر دہ سائیکل میں صرف چین کے علاوہ کسی بھی قسم کے لو ہے کا استعما ل نہیں کیا گیا جو کہ انفرادیت میں اپنی مثال آپ ہے
    __________________
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چینی نو جوان نے 10ہزار آئس کریم اسٹکس سے سائیکل تیار کر لی

    کوئی تصویر ہوتو برائے مہربانی پیسٹ کردیں ہم جیسے ان پڑھ کے کام آئے گی۔
     
  3. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    273
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چینی نو جوان نے 10ہزار آئس کریم اسٹکس سے سائیکل تیار کر لی

    تصویر مجھے بھی نہیں لبی بہت کوشش کی ہے جھنگ نیوز پیپر میں‌تھی
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چینی نو جوان نے 10ہزار آئس کریم اسٹکس سے سائیکل تیار کر لی

    زینب جی شئیرنگ کا شکریہ

    آپ سے ایک درخواست ھے اگر آپ اس کا حوالہ دے تیں تو اچھا ہوتا امید ھے آپ غور فرمائیں گی

    والسلام !
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چینی نو جوان نے 10ہزار آئس کریم اسٹکس سے سائیکل تیار کر لی

    یہ لیں غوری بھائ ایک تصویر مل گئ ھے

     
  6. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    273
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چینی نو جوان نے 10ہزار آئس کریم اسٹکس سے سائیکل تیار کر لی

    یہ جھنگ نیوز پیپر کی خبر ہے
     
  7. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    273
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چینی نو جوان نے 10ہزار آئس کریم اسٹکس سے سائیکل تیار کر لی

    واوووووو شکریہ لیکن مجھے نہیں‌مل ریہی تھی پک
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چینی نو جوان نے 10ہزار آئس کریم اسٹکس سے سائیکل تیار کر لی

    مجھے تو آسانی سے مل گئ اس لیے لگادی
     
  9. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    273
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چینی نو جوان نے 10ہزار آئس کریم اسٹکس سے سائیکل تیار کر لی

    شکریہ آپ کا
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چینی نو جوان نے 10ہزار آئس کریم اسٹکس سے سائیکل تیار کر لی

    میرا خیال ہےآپ کا اشارہ اس خبر کی طرف ہے:-

    [​IMG]
     

Share This Page