1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چیری کا پھل کینسر کے مرض سے بچاؤ میں انتہائی مفید ہے

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏7 مارچ 2015۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    چیری کا استعمال کینسر جیسے مہلک مرض کے خلاف مدافعت فراہم کرتا ہے

    طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ میٹھی اور کھٹی چیریز میں فائبر، وٹامن سی اور پوٹاشیم کی وافر مقدار ہوتی ہے، جو کینسر سے بچاتی ہے۔ کھٹی چیریز کے جوس میں وٹامن اے کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے۔

    چیری میں انٹی آکسیڈنٹ بھی پائے جاتے ہیں جو انسانی جسم سے زہریلے مادے خارج کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

    [​IMG]

    تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ کھٹی چیری جو گہرے رنگ کی ہوتی ہے اس کے چھلکے میں بھرپور غذائیت موجود ہوتی ہے۔

    چیری حافظے کی کمزوری کے خلاف مزاحمت کرتی ہے، کولیسٹرول کم کرتی ہے اور بھرپور نیند لاتی ہے۔ کھٹی چیری میں کسی بھی پھل یا سبزی کے مقابلے میں سب سے زیادہ اینٹی آکسیڈینٹ پایا جاتا ہے۔

    [​IMG]



    امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دوڑنے اور دیگر جسمانی ورزشوں کے بعد چیری کا جوس پینا انتہائی صحت بخش ہے۔

    لنک
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ملک میں چیری کی کاشت کو ذیادہ کرنا چاہیے۔۔۔۔۔ نہایت ذائقہ دار اور افادیت والا پھل ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں