1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چہل قدمی قبل ازوقت موت کا خطرہ ٹالنے میں مددگار

Discussion in 'میڈیکل سائنس' started by intelligent086, Aug 27, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چہل قدمی قبل ازوقت موت کا خطرہ ٹالنے میں مددگار
    [​IMG]

    دن بھر میں محض 20 منٹ کی تیز چہل قدمی قبل از وقت موت کا خطرہ 16 سے 30فیصد تک کم کردیتی ہے
    لاہور (نیٹ نیوز)دن بھر میں محض 20 منٹ کی تیز چہل قدمی قبل از وقت موت کا خطرہ 16 سے 30فیصد تک کم کردیتی ہے ۔ڈاکٹرز کا کہناہے کہ ورزش سے دوری موٹاپے کی شکل میں موت کا خطرہ دوگنا بڑھ جاتا ہے ، خاص طور پر ہر وقت بیٹھے رہنے والے افراد میں دل کے دورے اور فالج کے ساتھ ساتھ کچھ اقسام کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ بہت زیادہ ہوتا ہے تاہم تیز رفتار کے ساتھ روزانہ 20 منٹ کی چہل قدمی یا سائیکل کو چلانا اس خطرے سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں اور سیڑھیاں چڑھنا چہل قدمی کا بہترین متبادل ہے ۔​
     

Share This Page