1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چوپال کے 1000 پیغامات کی تکمیل

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏6 جون 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تمام اہلِ چوپال کو پہلے 1000 پیغامات کی تکمیل پر بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ اس چوپال کو یونہی قائم و دائم رکھے۔ آمین
     
  2. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    واہ جی واہ اہل چوپال کو اتنے کم وقت میں 1000 پیغامات مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک قبول ہو۔۔۔۔۔۔
     
  3. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک باد -- مبارک باد --- مبارک باد

    اہل چوپال
    السلام علیکم
    سب سے پہلے تو میں آپ کو صد بار مبارک باد دیتا ہوں جو کہ آپ نے اتنے کم وقت میں 1000 پیغامات یہاں پوسٹ کیے۔ اس پر میں آپ کا انتہائی شکر گزار ہوں کہ میری غیر موجودگی میں آپ نے اس چوپال کا اتنا خیال رکھا۔۔۔۔۔۔

    شاید کہ کسی نے آپ کو بتا دیا ہو کہ میں چھٹیوں پر پاکستان گیا ہوا تھا۔ آج ہی واپس آیا ہوں۔ اور یہ دیکھ کر میری حیرت کی انتہا ہو گئی کہ یہ چوپال اتنے مختصر عرصے میں اتنی ترقی کر گئی یہ سب آپ دوستوں کے تعاون اور آپ کی محبت کا نتیجہ ہے۔ جو میں حیرت اور خوشی کے تاثرات کے ساتھ یہ لکھ رہا ہوں۔
    جس پر میں خصوصا ع س ق، ثناء، ہما، پیا اور الف لام میم کا انتہائی مشکور و ممنون ہوں کہ اس چوپال پر اتنی رونق لگا دی ہے۔

    اب میری درخواست ہے خصوصا ع س ق سے کے جو اس وقت پیغامات کی رینکنگ میں سب سے اوپر ہیں۔ اگر وہ چاہیں تو منتظمین میں شامل ہو سکتے ہیں کیونکہ ایک تو ان کی تحریروں میں بڑی جان ہے، اور دوسرا انھوں نے اتنا قیمتی وقت اردو کی ترویج و ترقی میں‌ دیا۔ اور تیسرا یہ کہ میری ابھی کچھ مصروفیات ایسی ہیں کہ شاید ایک دو ماہ تک زیادہ وقت نہ دے سکوں۔ ہاں میں‌کوشش کروں گا کہ روزانہ آپ کے ساتھ مل بیٹھوں۔ لیکن پھر بھی بھرپور طریقے سے کام کرنا بڑا دشوار ہوگا۔

    اور آخر میں ہما کا دوبارہ شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ کہ جس نے نت نئے ڈویلپمنٹ کر کے اس چوپال کو چار چاند لگا دیئے۔


     
  4. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صد بار مبارک باد
     
  5. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: چوپال کے 1000 پیغامات کی تکمیل

    بہت بہت مبارک ہو پیغام پرا ہونے پر1000
     

اس صفحے کو مشتہر کریں